Madrasa Tahfeez Ul Quran Chakesar Shangla

Madrasa Tahfeez Ul Quran Chakesar Shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Tahfeez Ul Quran Chakesar Shangla, Religious school, Chakesar, Khyber Pakhtunkhwa, Chakesar.

11/08/2026

سوات بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کے اعزاز میں آج مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر ضلع شانگلہ کے شعبۂ بنات، جامعہ فاروقیہ للبنات چکیسر میں ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران ناظم تعلیمات مولانا عبد الباسط صاحب نے دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور طالبات کو دونوں میدانوں میں بھرپور محنت، علمی پختگی اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے کی تلقین کی۔
آخر میں حضرت مہتمم مولانا ظفر احمد صاحب نے طالبہ کے دادا محترم کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔
fans

Alhamdulillah Farooqiya Online Quran Academy is managed by Madrasa Tahfiz Al-Quran Chakisar Shangla.Teach Quran to child...
09/08/2026

Alhamdulillah Farooqiya Online Quran Academy is managed by Madrasa Tahfiz Al-Quran Chakisar Shangla.

Teach Quran to children sitting at home under your supervision.
Get our services in reciting the Holy Quran with correct pronunciation.
Online Quran teaching is available.
If you live in foreign countries and want my child to learn the holy words of Allah, then according to the time of your country, your children will be taught Quran online under the supervision of qualified scholars and good reciters.

For: Online Quran classes
Contact Number #
WhatsApp+923469258701
Wep: https://farooqiaonlinequran.com/
fans




ٓنلائن_قرآن_اکیڈمی

09/08/2026


دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کا فروغ وقت کی اہم ضرورت اور ہمارا نصب العین ہے۔

الحمدللہ! مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر، ضلع شانگلہ کے شعبۂ بنات، جامعہ فاروقیہ للبنات چکیسر کی درجۂ عالمیہ سالِ اول کی طالبہ نے پوزیشنوں کی دنیا میں اپنی شاندار روایات برقرار رکھتے ہوئے سوات بورڈ کے میٹرک امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی اس بات کا روشن ثبوت ہے کہ دینی علوم کے ساتھ عصری تعلیم پر بھی بھرپور توجہ دے کر طلبہ و طالبات کو تعلیمی میدان میں نمایاں مقام دلایا جا سکتا ہے۔

الحمدللہ! یہ ہمارے ادارے کے لیے ایک عظیم اعزاز اور قابلِ فخر کامیابی ہے۔
fans

07/08/2026

دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کو فروغ دینا وقت کی ضرورت اور ہمارا نصب العین ہے۔
مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر ضلع شانگلہ کے شعبہ بنات جامعہ فاروقیہ للبنات چکیسر کے درجہ عالمیہ سال اول کی طالبہ نے سوات بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

06/08/2026
الحمد للہ! مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر، ضلع شانگلہ کے شعبہ کتب (بنین و بنات) اور شعبہ تجوید و القراءت کے سہ ماہی امت...
15/07/2026

الحمد للہ! مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر، ضلع شانگلہ کے شعبہ کتب (بنین و بنات) اور شعبہ تجوید و القراءت کے سہ ماہی امتحانات اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اساتذۂ کرام کی نگرانی میں نہایت خوش اسلوبی سے جاری ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو ان امتحانات میں کامیابی، علمِ نافع، عملِ صالح اور اخلاصِ کامل عطا فرمائے، اور اساتذۂ کرام کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
fans

01/06/2026

آج شعبہ حفظ،ناظرہ اور قاعدہ کے(رہائشی و غیر رہائشی) طلبہ و طالبات کی تعطیلات ختم ہو چکی ہیں۔ لہذا آج سے باقاعدہ اسباق کا آغاز ہوگا۔

27/05/2026

گزشتہ دن مدرسہ زینۃ القرآن کٹکوڑ چکیسر(شاخ/برانچ مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم  چکیسر) میں ختمِ قرآن کا ایک بابرکت پروگرام م...
26/05/2026

گزشتہ دن مدرسہ زینۃ القرآن کٹکوڑ چکیسر
(شاخ/برانچ مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر) میں ختمِ قرآن کا ایک بابرکت پروگرام منعقد ہوا، جس میں علماء کرام قراء عظام اور علاقے کے عشاق قران عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ ناظرہ و حفظ سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبۂ کرام اور طالبات کو قلبی مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے۔امین

کل بروز بدھ مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر ضلع شانگلہ میں ایک تعلیمی و تربیتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تمام شعبہ جات کے ...
07/05/2026

کل بروز بدھ مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر ضلع شانگلہ میں ایک تعلیمی و تربیتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تمام شعبہ جات کے اساتذہ کرام نے شرکت کی۔ اجلاس حضرت مہتمم مولانا ظفر احمد فاروقی صاحب کی زیر صدارت ہوا، جس میں طلبہ کی تعلیمی تربیتی و انتظامی اور دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
آخر میں شیخ الحدیث مولانا ادریس شہید رح کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دینی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین۔

Address

Chakesar, Khyber Pakhtunkhwa
Chakesar
19090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Tahfeez Ul Quran Chakesar Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasa Tahfeez Ul Quran Chakesar Shangla:

Shortcuts

Share