AHYA UL ULOOM احیاءالعلوم

AHYA UL ULOOM  احیاءالعلوم اسلامی تعلیمات اور معلومات کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں۔
Ahya ul uloom

03/03/2026
31/08/2025

*مدرسہ احیاء العلوم سید آباد* کے پہلے حافظِ قرآن *لقمان علی ولد سید سلام* کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ ہے۔

خصوصی طور پر *مدرسہ کے مدرس* *مولانا تاج محمد صاحب* کی دینی خدمات اور محنت قابلِ تحسین ہیں۔ ان کی راہنمائی اور لگن کی بدولت یہ سعادت حاصل ہوئی۔

اللہ تعالیٰ حافظ لقمان علی کو دین کا سچا خادم بنائے اور قرآن پر عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

02/03/2025

روجہ کی دا حلقو بعضی غلطیانی

نقشہ اوقات سحر وافطار
02/03/2025

نقشہ اوقات سحر وافطار

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے.وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَی...
19/09/2024

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے.
وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَیْنِی
(آپؐ جیسا حسین میری آنکھوں نے دیکھا نہیں
وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النٌِسَاءُ
اور آپؐ سے بڑھ کر حسین وجمیل کسی ماں نے جنا نہیں۔
خُلِقْتَ مُبَرَّاءً مِِّنْ کُلِ ّ عَیْبِِ
آپؐ کی تخلیق ہر عیب سے پاک ہے۔
کَاَنَّکَ قَدْ خُلِقْتَ کَماَ تَشَاٰءُ
گویا آپؐ کو، آپؐ کی چاہت کے مُطابق پیدا کیا گیا۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔
AHYA UL ULOOM احیاءالعلوم

18/09/2024

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر آئے

   ❤BESHAK_SUBHAN_ALLAH ❤
03/09/2024


BESHAK_SUBHAN_ALLAH ❤

24/08/2024
23/07/2024
طلبہ اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں اور مدارس اللہ تعالی کے مہمان خانے ۔ادارہ اپنے محسنین کا شکر گزار ہے کہ انکے قیمتی تعاون ک...
30/06/2024

طلبہ اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں اور مدارس اللہ تعالی کے مہمان خانے ۔
ادارہ اپنے محسنین کا شکر گزار ہے کہ انکے قیمتی تعاون کی وجہ سےعلم حاصل کرنے والے طلبہ کو تعلیم دی جاتی ہے
الحمدللہ ثم الحمدللہ مدرسہ جامعہ احیاءالعلوم سیدآباد میں محلے کے تمام احباب کی تعاون سےبدست مدرس مولانا تاج محمد صاحب اور قاری خورشید اقبال صاحب رحل تقسیم کیۓگیے، بچوں کی صحیح تعلیم اور تربیت کیساتھ ساتھ طلبہ کو بہترین ماحول دینا بھی مدرسے کے بنیادی منشور میں شامل ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ رب کائنات جامعہ کو مذید ترقی عطا فرمائیں آمین

Address

Chakesar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHYA UL ULOOM احیاءالعلوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AHYA UL ULOOM احیاءالعلوم:

Shortcuts

Share