26/05/2026
یومِ تکبیر
اسلامیہ سکول سسٹم تیرونہ میں #یومِ تکبیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب ہوئی۔ جس میں مختلف بچوں نے اس دن کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ڈائریکٹر صاحب نے یوم تکبیر اور عیدالاضحی کے حوالے سے پر مغز گفتگو فرمائی۔
مہمان خصوصی (سیکریٹری ویلیج کونسل کمالا) جناب قمر علی باچا نے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔
#یوم تکبیر
Islamia School System Teroona Khadagzai Dist: DIR-L