Government Middle/Primary School Shah Alam Baba Dir Lower

Government Middle/Primary School Shah Alam Baba Dir Lower ہم سے تھوڑا اجتناب کیجیے گا
ہم سیدھا دل پر اثر کرتے ہیں
🥀🔥

04/02/2026

ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ہم معلم ہیں۔ الحمد لِلّٰه
لیکن یہ ایک اہم اور انتہائی حساس ذمہ داری بھی ہے لہذا ویڈیو میں مذکور مذموم اوصاف سے پرہیز کرنا از حد ضروری ہے۔

وادی لڑم ادینزائی دیر پائین کے پہاڑوں پر برف باری کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے کہ آدمی ٹھہر سا جاتا ہے۔ سفید چادر میں لپٹے پ...
27/01/2026

وادی لڑم ادینزائی دیر پائین کے پہاڑوں پر برف باری کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے کہ آدمی ٹھہر سا جاتا ہے۔ سفید چادر میں لپٹے پہاڑ، خاموشی میں ڈوبی وادی، اور ہوا میں گھلی ہوئی ٹھنڈک سب مل کر ایک عجیب سا سکون پیدا کر دیتے ہیں۔

28/02/2025

گورنمنٹ مڈل سکول شاہ علام بابا کے استاد مجاھد صاحب کے والد غلام یوصف استاد صاحب وفات پاچکے ہیں۔ نماز جنازہ آج 3:30 بجے تین دو ڈاگ میں ادا کی جائی گی۔

گورنمنٹ سکولز جماعت ہشتم ریاضی کے سوالات اور ان کے جوابات اس لنک میں موجود ہیں۔ آپ جوابات ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ ابھی ...
31/01/2024

گورنمنٹ سکولز جماعت ہشتم ریاضی کے سوالات اور ان کے جوابات اس لنک میں موجود ہیں۔ آپ جوابات ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ ابھی لنک پر کلک کریں۔

Class 8th Mathematics 8th Class 8th Mathematics Unit 1 Approximation and Estimation Review Exercise Solution Unit 1 Approximation and Estimation Welcome to our brief guide on “Review Exercise of Unit 1 Approximation and…

گورنمنٹ سکولز جماعت ہشتم سائنس کے تمام مشق کے جوابات اس لنک میں موجود ہیں۔ جوابات ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
28/01/2024

گورنمنٹ سکولز جماعت ہشتم سائنس کے تمام مشق کے جوابات اس لنک میں موجود ہیں۔ جوابات ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

Class 8th Science 8th Class 8th Science Unit 12 Our Universe Exercise Solution is UNIT 12 OUR UNIVERSE Welcome to the comprehensive solution guide for Class 8th Science Unit 12 Our…

31/07/2023

محترم والدین صاحبان
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کے چھٹیوں کے بعد سکول کا باقاعدہ آغاز ان شاءاللہ کل یکم اگست بروز منگل سے ہوگا لہٰذا اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائے.
بہت شکریہ
منیجمنٹ گورنمنٹ مڈل/پرائمری سکول شاہ عالم بابا

محمد وہاب سی ٹی جی ایم ایس شاہ عالم بابا سکول میں آخری روز کے حاضری لگاتے ہوئے۔ انہوں چھ سال گورنمنٹ مڈل سکول شاہ عالم ب...
03/07/2023

محمد وہاب سی ٹی جی ایم ایس شاہ عالم بابا سکول میں آخری روز کے حاضری لگاتے ہوئے۔ انہوں چھ سال گورنمنٹ مڈل سکول شاہ عالم بابا میں گزار کر اب گورنمنٹ شہباز شہید ہائیر سیکنڈری سکول اوچ ٹرانسفر ہوا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جہاں بھی رہے خوش و آباد رہے۔ آمیں

16/04/2023
Annual Prize Distributation Cermony 2023
31/03/2023

Annual Prize Distributation Cermony 2023

06/03/2023

معزز والدین ۔۔۔۔۔!

آپ کے بچوں کے امتحانات ختم ہوچکے، شروع ہونے والے ہو یا پھر ابھی ہورہے ہو، یقینا آپ لوگ اس چیز کو لیکر کافی بے چین ہوں گے آپ کا بچہ امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھاۓ لیکن یاد رکھئے کہ یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں؛

👩‍🎨👨‍🎨 ان میں مستقبل کے آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنہیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔

👩‍💼👨‍💼 اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنہیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔

👵✒🧓 ان بچوں میں مستقبل کے ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لئے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے نہ ہی اس سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر پڑنے والا ۔

🏃‍♀️🏃‍♂️ ان بچوں میں سے اتھلیٹیس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے ۔

لہٰذا اگر آپ کا بچہ اگر زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خود اعتمادی اور اسکی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجیے گا۔ ان کے محنت و مطالعے کو بڑھا لیں۔
اگر وہ محنت کے باوجود اچھے مارکس نا لا سکیں تو انہیں حوصلہ دیجیے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لئے پیدا کیے گئے ہیں ۔

Address

Chakdara Fort

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:02 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Middle/Primary School Shah Alam Baba Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share