21/12/2025
الھدی ماڈل سکول اوچ ہاکی ٹیم کے کھلاڑی دیر پائین میں آسٹرو ٹرف ہاکی گراؤنڈ نہ ہونے کی وجہ سے منگورہ خپل کور ماڈل سکول آسٹرو ٹرف ہاکی گروانڈ میں صوبائی مقابلے کے لئے پریکٹس کررہے ہیں۔۔۔ ہمارے کھلاڑیوں کے لئے آسٹرو ٹرف ہاکی گروانڈ پر کھیلنا انتہائی مشکل ہے کیونکہ روزانہ کے بنیاد پر اوچ سے منگورہ تمام کھلاڑیوں کو لے جانا انتہائی مشکل کام ہے۔۔ پھر بھی ایک نئے عزم اور ولولے کیساتھ پشاور قیوم سپورٹس کمپلیکس کینٹ میں اپنا پہلا میچ کھلیں گے۔۔۔۔
30/08/2025
الھدیٰ ماڈل کالج چکدرہ کی طالبات کا ایف ایس سی امتحان میں نمایاں کارکردگی۔ کل 67 طالبات میں سے 41نے گریڈ حاصل کیا۔ A1
18/08/2025
صوبائی محکمہ تعلیم کے نوٹیفیکیشن کیمطابق الھدیٰ ماڈل سکول چکدرہ کے تمام سیکشنز کل 19 اگست بروز منگل سے بروز اتوار تک بند رئیں گے۔۔ تمام طلبہ/ طالبات اور
والدین نوٹ فرمائیں۔۔۔
شکریہ ۔منجانب ۔ ایڈمن الھدی ماڈل سکول چکدرہ
04/08/2025
الھدیٰ ماڈل کالج چکدرہ میں ایف ایس سی فرسٹ ائیر کیلے کل بروز منگل 5اگست کو 9 بجے ٹیسٹ منعقد ہوگا۔
30/07/2025
الھدیٰ ماڈل سکول چکدرہ کے طلباء نے حسب سابق ملاکنڈ بورڈ میں نمایاں کارگردگی دکھائی۔ مسیرہ جمال نے1152نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ مجموعی طور پر 69بچوں نے A1 گریڈ حاصل کیا۔
25/06/2025
📚 دو روزہ کتاب میلہ 📚
الھدیٰ ماڈل سکول چکدرہ کے زیر اہتمام
26 اور 27 جون کو علم و ادب سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک شاندار موقع!
📖 کتابوں کی دنیا میں خوش آمدید!
ضرور تشریف لائیں اور علم سے دوستی بڑھائیں!
03/06/2025
🌟 A Proud Moment | Al-Huda Model School Chakdara 🌟
Alhamdulillah! Two shining stars from Aghosh Alkhidmat Dir Lower, currently studying at Al-Huda Model School Chakdara, have successfully cleared the Turkiye Scholarship test and interview.
This is not only a moment of great joy for the students and their families, but also a remarkable achievement for the entire Al-Huda Model School.
This success reflects the high academic standards of our institution, the dedication of our teachers, and the hard work of our students. 📚🌍
We pray that these brilliant students continue to excel in their educational journey and bring further pride to our school, community, and country. 🇵🇰✨