Government primary school Bagh Kandi Dir-Lower

Government primary school Bagh Kandi Dir-Lower Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government primary school Bagh Kandi Dir-Lower, School, Chakdara Fort.

معرکۂ بنیان مرصوص میں دکھائی گئی قوم کی ہمت، اتحاد اور افواجِ پاکستان کی بہادری کو سلام! 💚مشکل حالات میں بھی ہمارا حوصل...
03/05/2026

معرکۂ بنیان مرصوص میں دکھائی گئی قوم کی ہمت، اتحاد اور افواجِ پاکستان کی بہادری کو سلام! 💚
مشکل حالات میں بھی ہمارا حوصلہ بلند رہا اور ہم ایک مضبوط قوم کی طرح ساتھ کھڑے رہے۔
یہ وقت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری اصل طاقت ہمارا اتحاد، صبر اور حب الوطنی ہے۔
آئیں مل کر ایک روشن اور مضبوط پاکستان کی طرف قدم بڑھائیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Eid Mubarak......
21/03/2026

Eid Mubarak......

داخلے جاری ۔۔۔۔۔
06/03/2026

داخلے جاری ۔۔۔۔۔

Dear Students, Welcome Backپیارے طلبہ!کل (پیر) 2 مارچ سے اسکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔سرما کی تعطیلات کے بعد نئے عزم، باقاعد...
01/03/2026

Dear Students, Welcome Back
پیارے طلبہ!
کل (پیر) 2 مارچ سے اسکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔
سرما کی تعطیلات کے بعد نئے عزم، باقاعدگی اور توجہ کے ساتھ واپسی کریں۔
محترم والدین! آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر اسکول بھیجیں اور تعاون جاری رکھیں تاکہ ہم مل کر بہتر تعلیم کو یقینی بنا سکیں۔

GPS Bagh Kandi میں سالانہ انعامی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ و طالبات کی تعلیمی اور اخلاقی کامیابیوں کو سراہا...
22/12/2025

GPS Bagh Kandi
میں سالانہ انعامی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ و طالبات کی تعلیمی اور اخلاقی کامیابیوں کو سراہا گیا۔ محنتی طلبہ کو انعامات سےنوازا گیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

🌟 تقسیمِ انعامات کی شاندار تقریب 🌟گورنمنٹ پرائمری اسکول باغ کنڈئ میں فائنل ٹرم امتحان 2025 کے کامیاب طلبہ کے اعزاز میں ت...
17/12/2025

🌟 تقسیمِ انعامات کی شاندار تقریب 🌟

گورنمنٹ پرائمری اسکول باغ کنڈئ میں فائنل ٹرم امتحان 2025 کے کامیاب طلبہ کے اعزاز میں تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد کی گئی۔
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔

تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور روشن
مستقبل کے لیے نیک تمنائیں! 🏆📚

20 December 2025 Inshallah ❤️

🏏 Hard Luck, Little Champion! You played with heart and spirit till the very end — being the runner-up of Cluster 8 Fina...
22/10/2025

🏏 Hard Luck, Little Champion!

You played with heart and spirit till the very end — being the runner-up of Cluster 8 Final is just the beginning of many victories ahead. 💪✨

Hashir khan class 3rd(Man of the match today against Gps Adam Dherai)
20/10/2025

Hashir khan class 3rd
(Man of the match today against Gps Adam Dherai)

14/08/2025
14/08/2025

14 August

Address

Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government primary school Bagh Kandi Dir-Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share