02/05/2026
A computerized draw for the HSSC Annual-I 2026 exam was conducted on 30th April 2026. All selected staff have been notified via SMS to accept or decline their duty and download their duty orders.
📄 Note: Superintendents will receive their original duty orders from the Controller’s office
Draw Link: https://bisemalakand.edu.pk/sup_st/hssc-a
📅 Workshops Schedule:
📍Venu: BISE Malakand
- 3rd May 2026 (Sunday) – Superintendents (Male/Female)
19/04/2026
تمام پریکٹیکل ایگزامینرز کو مطلع کیا جاتا ہےکہ میٹرک سالانہ اوّل 2026 کے پریکٹیکل امتحانات کی ڈیوٹیز آپ ویب سائٹ کے دیئے گئے لنک سے تلاش کر سکتے ہیں، جبکہ ڈیوٹی کی تصدیق کے لیے لنک درج شدہ موبائل نمبر پر SMS کے ذریعے ارسال کر دیا گیا ہے، لہٰذا بروقت تصدیق یقینی بنائیں۔
https://bisemalakand.edu.pk/sup_st/pr-ssc-a
15/04/2026
امتحان کی باقاعدہ نگرانی ہو رہی ہے
Whatsapp
0316 9951788
15/04/2026
تیمرگرہ اور ملاکنڈ ڈویژن میں کچھ سکول ہیں جس کی رجسٹریشن نقل کیوجہ سے معطل کردیا ہے
12/04/2026
تیمرگرہ میں کچھ سکول اور کالجز پرچہ لیک کرنے میں ملوث ہیں رجسٹریشن جلد منسوخ کرینگے
05/04/2026
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میٹرک امتحان پیپر کے MCQs لیک ہونے کے معاملے پر درج ذیل اساتذہ کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا!!