24/03/2026
Jamia Manzar UL Islam Ramora
اس پیج پر آپ #جامعہ_منظر_الاسلام_راموڑہ کے طلبائے کرام سے تلاوت کلام پاک سنیں گے
آپ کے لائک ، کمنٹ اور شئیر سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہو گی 💓
24/03/2026
21/02/2026
الحمد للّٰہ اللہ تعالیٰ جامعہ ہذا کو مزید ترقی اور دین متین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
حافظ فدا حسین متعلم جامعہ منظر الاسلام خوشمقام راموڑہ جامع مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ شاہ ڈھیرئی اسبنڑں کے افتتاحی اذان دیتے ہوئے ۔۔۔
حافظ فدا حسین امینی
طالب علم جامعہ منظر الاسلام خوشمقام راموڑہ
10/02/2026
پہلی دس پاروں میں پہلی پوزیشن لینے والا طالب علم حافظ محمد اجمیر ۔۔۔۔
10/02/2026
مکمل قرآن سالانہ مسابقہ میں دوسری پوزیشن لینے والا طالب علم حافظ محمد افنان ۔۔۔۔
10/02/2026
جامعہ منظر الاسلام خوشمقام راموڑہ میں سالانہ مسابقہ مکمل قرآن میں پہلا پوزیشن لینے والا طالب علم حافظ ممتاز حسین ۔۔۔۔
08/02/2026
سالانہ جلسہ دستار فضیلت
کل بروز پیر صبح 10 بجے
جامعہ منظر الاسلام خوشمقام راموڑہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Khush Muqam Ramora Chakdara
Chakdara Fort
18300