Govt Higher Secondary School Chakdara Dir lower

Govt Higher Secondary School Chakdara Dir lower Our page is about Govt Higher Secondary School Chakdara Dir Lower.

20/12/2025

جي ایچ اېس اېس چکدرہ نن خپل افغان مهاجر زده کوونکي په درنې مینې سره رخصت کړل۔

19/11/2025

سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے AI کورسز متعارف کروائے جائے، وزیراعلی کا محکمہ تعلیم کو ہدایت

12/03/2025
"35 سال خدمت کے بعد ہمارے پرنسپل محمد طاہر خان ریٹائر ہو رہے ہیں۔آپ کے رہنمائی اور قیادت کا شکریہ۔اپ نے جس جی ایچ ایس ای...
15/06/2024

"35 سال خدمت کے بعد ہمارے پرنسپل محمد طاہر خان ریٹائر ہو رہے ہیں۔آپ کے رہنمائی اور قیادت کا شکریہ۔
اپ نے جس جی ایچ ایس ایس چکدرہ کی خدمت کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔۔آپ کو خوشیوں بھرا ریٹائرڈمنٹ مبارک ہو"

"تڑون میرج ہال میں ایک بڑے پروگرام کا انتظام کیا گیا۔۔ تھا۔"

سراپا محبت:استاذ محترم سکندر خان دادااستاذ محترم سکندر خان دادا 35 سال تعلیمی چمن کے طائروں کو نغمہ سرائی سکھانے اور تشن...
15/05/2024

سراپا محبت:استاذ محترم سکندر خان دادا

استاذ محترم سکندر خان دادا 35 سال تعلیمی چمن کے طائروں کو نغمہ سرائی سکھانے اور تشنگانِ علم کو سیراب کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے اور یوں طلباء ایک شفیق استاذ کی شفقت سے محروم ہو گئے ۔
آپ انتہائی مہربان استاذ تھے، آپ کی تعلیم و تعلم میں محبت کا عنصر ہمیشہ نمایاں رہا، طلباء کو مارتے نہ ڈانٹ ڈپٹ کرتے بلکہ ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے۔
کلاس کو وقت پر آتے اور گھنٹی بجنے کے بعد نکلتے۔
اُردو کے پیریڈ میں ہر تیسرے چوتھے لفظ پر شعر ضرور پڑھتے، آپ کو سینکڑوں اشعار ازبر یاد ہیں۔
مطالعے کے شوقین ہیں ، اسکول لائبریری کی شاید کوئی ایسی کتاب ہو جو آپ نے نہ پڑھی ہو۔
کم گو ہیں لیکن تھوڑے لفظوں میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں۔
لباس کے معاملے میں انتہائی خوش پوش ہیں،قیمتی کپڑے زیب تن کرتے ہیں ، آکسفورڈ اور بونینزہ کے علاؤہ کوئی اور سوئیٹر نہیں پہنتے، جوتے ڈان کارلوس کے پسند ہیں۔
کرکٹ کے رسیا ہیں اور عمران خان کے بڑے فین ہیں۔

اللہ تعالیٰ استاذ محترم کی باقی زندگی صحت و سلامتی کیساتھ خوشحال گزارے۔

17/04/2023

جناب طاہر خان صاحب پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری چکدرہ ||سکول داخلہ مہم|| کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔۔
Tahir Khan

11/04/2023

ائین پاکستان 1973 کے گولڈن جوبلی کے سلسلے میں "میرا ائین میری ازادی کی ضمانت" کی موضوع پر منعقدہ تقریری مقابلے میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول چکدرہ کے طالب علم عیسیٰ جمال نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
اسی طرح انگریزی تقریری مقابلے میں بھی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کے طالب علم فریداللہ نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
پرنسپل صاحب،اساتذہ کرام دونوں طلباء اور ان کے والدین اور سکول کے سب بچوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

Address

Chakdara Fort
18800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Chakdara Dir lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category