Government Primary School Teroona Wasbanai Khadagzai

Government Primary School Teroona Wasbanai Khadagzai To enhance self-esteem and the ability to value each person's own worth through a happy, caring, enr

24/09/2023

ملک بھر میں آشوبِ چشم کے حوالے سے ہدایات جاری

ہدایت کی گئی ہے کہ ایڈینو وائرس (آشوب چشم / گلابی آنکھ) کی ایک بہت بڑی لہر پورے پاکستان میں پھیل رہی ہے۔ بچوں یا بوڑھوں میں اڈینو وائرس کافی شدید، یہاں تک کہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔ وائرس کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں کچھ رہنما خطوط دیے گئے ہیں جن میں ہر کسی کو انفیکشن ہونے کی صورت میں مدد کی جا سکتی ہے:

1. محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں: دوسروں کے ساتھ قریبی رابطے سے گریز کرنا ضروری ہے، خاص طور پر اگر وہ آنکھ میں انفیکشن کی علامات کا سامنا کر رہے ہوں۔

2. آنکھوں کو چھونے یا رگڑنے سے گریز کریں: آنکھوں کو چھونے یا رگڑنے سے پرہیز کرنے سے وائرس کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔

3. ذاتی اشیاء کا اشتراک نہ کریں: ذاتی اشیاء جیسے تولیے، تکیے، چشمہ وغیرہ کو شیئر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ یہ انفیکشن کے پھیلاؤ میں بہت زیادہ حصہ ڈال سکتا ہے۔

4. اچھی حفظان صحت کی مشق کریں: ہاتھوں کو صابن اور پانی سے کم از کم 20 سیکنڈ تک بار بار دھوئیں۔ مزید برآں، دن میں 2-3 بار تازہ پانی سے آنکھیں صاف کرنا یقینی بنائیں۔

5. متاثرہ ہونے کی صورت میں ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں: اگر آپ کو انفکشن ہوا ہے، تو چشمہ پہننا یقینی بنائیں اور ٹشو پیپر کو ہاتھ میں رکھیں۔ اس سے دوسروں میں انفیکشن پھیلانے کے خطرے کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

مستند آئی سپیشلسٹ سے معائنہ کرائیں اور سنی سنائی باتوں پر یا کسی کے بتائے ہوئے ادویات کو استعمال کرنے سے مکمل گریز کریں۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ تمام لوگوں تک یہ احتیاطی تدابیر پہنچائی جا سکے شکریہ۔

06/04/2023
"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل ...
02/04/2023

"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو مردم شماری کے لیے آنے والے نمائندہ سے لمبی گفتگو نہ کرنی پڑے اور کافی دیر تک سوالات کے لیے رکن...
27/02/2023

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو مردم شماری کے لیے آنے والے نمائندہ سے لمبی گفتگو نہ کرنی پڑے اور کافی دیر تک سوالات کے لیے رکنا نہ پڑے تو ابھی سے اپنی مردم شماری خود کر لیجئے۔

اپنی مردم شماری خود کرنے کیلیے
http://self.pbs.gov.pk
اس ویب سائٹ پہ کلک کر کے خود کو رجسٹر کریں اور اپنا اور خاندان کا ڈیٹا اپلوڈ کریں۔

14/01/2023

*مردم شماری کرنے کا طریقہ کار*
*عوام 15 جنوری سے مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر پورٹل کھول کر مردم شماری میں اپنے گھرانے کا خود اندراج کر سکتی ہے*
www.self.pbs.gov.pk
*نوٹ۔۔۔۔اندراج کرنے کے بعد ویب سائٹ کی جانب سے دیا جانے والا UTN کوڈ اور گھر کے سب مرد و خواتین کی تعداد الگ الگ کاغذ پر لکھ کر گھر میں رکھ دیں*
*مردم شماری کے اہلکار کے دروازے پر آنے پر وہی کاغذ اس کو دے دیں آپ کو دروازے پر 20 منٹ کھڑے ہو کر اندراج کروانے کی تکلیف نہیں کرنی پڑے گی*

ڈی ای اوز صاحبان سے گزارش کرتے ہیں کہ بعض طلباء نے ایڈورٹائزمنٹ کے بعد بیچلر اور ماسٹر ڈگری مکمل کی ہے، یا اسکے بعد ریزل...
05/08/2022

ڈی ای اوز صاحبان سے گزارش کرتے ہیں کہ بعض طلباء نے ایڈورٹائزمنٹ کے بعد بیچلر اور ماسٹر ڈگری مکمل کی ہے، یا اسکے بعد ریزلٹ آؤٹ ہوا ہے، لیکن پھر بھی میرٹ لسٹ میں انکے نمبرز ہیں یا ابھی ایڈ کروا رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے، اور اس سے حقدار کنڈیڈیٹ متاثر ہوتے ہیں، اور اہل امیدوار میرٹ میں کم درجے پر آتے ہیں، تو مہربانی کرکے اسکی سختی سے نگرانی اور چھان بین کرے۔ تاکہ اصل حقدار کو ان کا حق ملے۔

Khadagzai Interview 11/08/2022Sdeo chakdara
04/08/2022

Khadagzai Interview 11/08/2022
Sdeo chakdara

Address

Government Primary School Teroona Wasbanai Khadagzai
Chakdara Fort
18800

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923469426244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School Teroona Wasbanai Khadagzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share