GIBS Coaching Academy Chakdara

GIBS Coaching Academy Chakdara This page is created for GIBS Coaching Academy Chakdara, where u can receive updates about Academy.

Join our academy and unlock your path to success
21/08/2026

Join our academy and unlock your path to success

Come join us
20/08/2026

Come join us

Admission open
08/08/2026

Admission open

🌟 داخلے جاری ہیں 🌟
2 سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ پروگرام
✅ قابل اور تجربہ کار اساتذہ
✅ جدید لیبز اور ہسپتال ٹریننگ
✅ سرکاری/پرائیویٹ نوکری کے مواقع

06/08/2026
یہ کہانی ہے ایک باپ کی...  اس تپتی ہوئی گرمی میں جو روز اپنی بیٹی کے ساتھ آتا تھا۔ تین سے چار گھنٹے بیٹھ کر انتظار کرتا ...
06/08/2026

یہ کہانی ہے ایک باپ کی...
اس تپتی ہوئی گرمی میں جو روز اپنی بیٹی کے ساتھ آتا تھا۔ تین سے چار گھنٹے بیٹھ کر انتظار کرتا تھا۔ نہ شکایت، نہ تھکن۔ بس ایک ہی دھن تھی: "میری بیٹی ڈاکٹر بنے"۔

جی ہاں! یہ MDCAT کی ایک محنتی طالبہ ہے جو GIBS Coaching & Tuition Academy میں اپنا MDCAT سیشن مکمل کر رہی تھی۔
روزانہ کی بنیاد پر ان کے والد محترم اس کے سہارا بن کر آتے، وقت دیتے اور شام کو فخر سے گھر لے جاتے۔

اسی بے لوث محبت اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اکیڈمی نے ان کے والد کو "Best Father of the Year" کے ایوارڈ سے نوازا۔
اور جب اس باپ نے اپنی بیٹی کے ہاتھ میں شیلڈ تھمایا تو الفاظ خاموش ہو گئے... صرف آنکھیں بولیں۔ باپ کی آنکھوں میں فخر کے آنسو اور بیٹی کی آنکھوں میں دعائیں تھیں۔

اللہ تعالیٰ اس بیٹی کو MDCAT میں کامیابی عطا فرمائے اور ہر بیٹی کو ایسا باپ عطا کرے۔ آمین 🤲

آج MDCAT سیشن کے طلبہ کے لیے الوداعی پروگرام کا انعقاد ہوا  اس پروگرام میں ان طلبہ کو شیلڈز سے نوازا گیا جنہوں نے تمام M...
05/08/2026

آج MDCAT سیشن کے طلبہ کے لیے الوداعی پروگرام کا انعقاد ہوا

اس پروگرام میں ان طلبہ کو شیلڈز سے نوازا گیا جنہوں نے تمام MDCAT ماڈل ٹیسٹز میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کیں۔

پروگرام سے ڈاکٹر ظہور اقبال صاحب اور ڈاکٹر عرفان اللہ صاحب نے خطاب کیا۔

آخر میں طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

الحمدللہ! آج ہمارے MDCAT کے طلبہ کا آخری ماڈل ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہوا۔ یہ ٹیسٹ پورے MDCAT سلیبس کے مطابق بنایا گیا تھا۔...
01/08/2026

الحمدللہ! آج ہمارے MDCAT کے طلبہ کا آخری ماڈل ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہوا۔ یہ ٹیسٹ پورے MDCAT سلیبس کے مطابق بنایا گیا تھا۔
تمام طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
ان شاءاللہ اب تک جتنے بھی ٹیسٹ ہوئے ہیں، یہ سب طلبہ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے اور ہمارے تمام طلبہ بہترین نتائج کے ساتھ کامیاب ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

Address

Farman Abad Chakdara Tehsil Adenzai Distt Dir Lower
Chakdara Fort
18800

Opening Hours

Monday 01:45 - 05:45
Tuesday 01:45 - 05:30
Wednesday 01:45 - 05:30
Thursday 01:45 - 05:30
Friday 01:45 - 05:30
Saturday 01:45 - 05:30

Telephone

+923459530545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GIBS Coaching Academy Chakdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category