11/05/2026
Mid term exam
BS English
BS computer science
BS Islamyat
The page will be used for the educational purpose and advertisement of our Institute.
11/05/2026
Mid term exam
BS English
BS computer science
BS Islamyat
🎓— پہلا کانووکیشن 2026 🎓
ہمارے پہلے کانووکیشن میں فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریوں سے نوازا گیا۔
یہ صرف تقسیمِ اسناد نہیں، خوابوں کی تعبیر، محنت کا صلہ اور ہمارے لیے فخر کا دن تھا۔
تمام اساتذہ، والدین اور مہمانانِ گرامی کا شکریہ ۔
30/04/2026
🎓 تاریخی لمحہ — پہلا کانووکیشن 2026 🎓
آج GIBS Chakdara اپنی تاریخ کا سنہری باب رقم کر رہا ہے۔
ہمارے پہلے کانووکیشن میں فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریوں سے نوازا گیا۔
یہ صرف تقسیمِ اسناد نہیں، خوابوں کی تعبیر، محنت کا صلہ اور ہمارے لیے فخر کا دن تھا۔
تمام اساتذہ، والدین اور مہمانانِ گرامی کا شکریہ ۔
25/04/2026
BS faculty members meeting.
Meeting done ✅ Plans set ✅ BS Faculty Members is ready for the upcoming event.
#اطلاع
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کالج ہذا کل بروز پیر سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھل رہا ہے۔
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ
17/02/2026
Bs faculty members meeting for the next semester
17/02/2026
warmly welcome to GIBS family
16/02/2026
Demonstrations/Interviews for various subjects (Bs English,Bs computer science,Bs Islamic studies)under flexible hiring policy were held today at GIBS Chakdara .The Honourable C.E.O zahoor Alm, Director irfan ullah, principal M. Iqbal and Bs coordinator M.Umar observed the overall hiring process.
لیکچرر پوزیشن
(اسلامیات ،انگلش ،کمپیوٹر سائنس )کے لیے اپلائی کرنے والے تمام کنڈیڈیٹس کا ڈیمو/انٹرویو 16 تاریخ بروز پیر 2:00بجے ہوگا۔ انشاءاللہ
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |
| Sunday | 07:00 - 17:00 |