18/08/2025
وہ صحابہ کھجور اور جو کی روٹی کھاتے
چٹائیوں پر سوتے
اور ان پر آیت نازل ہوئی۔
*{ ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَئذٍ عَنِ ٱلنَّعِیمِ }*
تم سے ضرور بضرور ایک دن ان نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا۔
تو اپنے متعلق کیا خیال ہے؟
[سُورَةُ التَّكَاثُرِ: ٨]