Ustaad Library

Ustaad Library Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ustaad Library, Chak Jhumra.

24/08/2026

⚖️ Judicial Notice in Qanun-e-Shahadat Order, 1984!

Kia aap jante hain ke courts kin facts par baghair evidence ke faisla leti hain?

* Article 112 & 113 ki complete breakdown
* Mandatory vs Discretionary facts
* Civil & Criminal cases me iska role

Law students aur legal practitioners ke liye complete short notes aur simplified guide tayyar hai.

👉 Abhi link par click kar ke complete article read karein: https://www.ustaadlibrary.com/2026/08/judicial-notice-qanun-e-shahadat-order.html?m=1

24/08/2026

"کبھی کبھار کسی ملازمت، رشتے یا موقع سے محروم ہو جانا بظاہر ایک ناکامی لگتا ہے۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ چیز مل جاتی، تو شاید وہ آگے چل کر ہماری ذہنی سکون کی بربادی یا کسی بڑے نقصان کا سبب بن جاتی۔ قدرت ہمیں مسترد کر کے اصل میں کسی غلط راستے سے محفوظ رکھ رہی ہوتی ہے۔

11/08/2026
Luxury Is Earned, Not Given 💎✈️Every great success starts with a dream, but only discipline, consistency, and hard work ...
11/08/2026

Luxury Is Earned, Not Given 💎✈️

Every great success starts with a dream, but only discipline, consistency, and hard work can turn that dream into reality. Wealth isn't about showing off—it's about creating value, staying focused, and never giving up.
"These are all mine, because I'm a billionaire."
Let this be a reminder to dream big, work harder, and build the life you want.

⚖️ اگر تفتیشی افسر (IO) آپ کا بیان درست ریکارڈ نہ کرے تو کیا کریں؟اگر تفتیشی افسر (Investigating Officer) آپ کا بیان ریک...
09/08/2026

⚖️ اگر تفتیشی افسر (IO) آپ کا بیان درست ریکارڈ نہ کرے تو کیا کریں؟
اگر تفتیشی افسر (Investigating Officer) آپ کا بیان ریکارڈ نہیں کرتا، یا آپ کی مرضی کے مطابق ریکارڈ نہیں کرتا، یا بیان میں کمی بیشی کرتا ہے، یا اس میں اضافے کرتا ہے، تو ایسی تمام صورتوں میں قانون آپ کو مؤثر قانونی چارہ جوئی کا حق دیتا ہے۔
اس حوالے سے معزز ہائی کورٹ کا ایک نہایت اہم اور لینڈ مارک فیصلہ موجود ہے، جس میں تفتیشی افسر کے لیے واضح ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔ اگر تفتیشی افسر درست تفتیش نہ کرے یا آپ کے مؤقف کو اس طرح ریکارڈ نہ کرے جس طرح آپ چاہتے ہیں، تو آپ کے پاس اپنے مؤقف کو ریکارڈ کا حصہ بنوانے کا قانونی طریقہ موجود ہے۔
یہ فیصلہ ضرور پڑھیں تاکہ آپ جان سکیں کہ تفتیش میں کمی یا کوتاہی کی اصلاح کس طرح کروائی جا سکتی ہے۔
اگر تفتیشی افسر ملزم کا بیان اس کے اصل مؤقف کے مطابق تحریر نہیں کرتا، یا تحریف کرتا ہے، یا کمی بیشی کرتا ہے، یا بعض اہم حقائق کو چھوڑ دیتا ہے، تو ملزم خود مجسٹریٹ کے روبرو دفعہ 164 ضابطہ فوجداری (CrPC) کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کروا سکتا ہے۔
اس فیصلے کو مکمل ضرور پڑھیں، کیونکہ ہر فوجداری مقدمے میں دفعہ 164 CrPC اور تفتیش کا مرحلہ کسی نہ کسی صورت ضرور سامنے آتا ہے۔
اگر مدعی یا ملزم کو تفتیشی افسر سے شکایت ہو، تو اگرچہ ری انویسٹیگیشن کی آپشن بھی موجود ہے، لیکن وہ نسبتاً طویل عمل ہے۔
آپ کو ہر صورت تحریری بیان جمع کروانے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ تفتیشی افسر نے آپ کے بیان کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا، یا درست انداز میں نہیں لکھا، یا متعلقہ دستاویزات کو ریکارڈ میں شامل نہیں کیا، تو بہترین قانونی راستہ یہ ہے کہ:

اگر ٹرائل شروع ہو چکا ہے تو متعلقہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔

اگر ٹرائل شروع نہیں ہوا تو متعلقہ مجسٹریٹ، جس کے پاس مقدمہ آ سکتا ہے، یا متعلقہ تھانے کے دائرہ اختیار والے مجسٹریٹ کو تحریری درخواست دیں۔

درخواست میں مؤقف اختیار کریں کہ تفتیشی افسر کو حکم دیا جائے، یا خود معزز مجسٹریٹ آپ کا بیان ریکارڈ کریں کہ:

یہی آپ کا اصل مؤقف ہے۔

آپ کے پاس یہ دستاویزات موجود ہیں۔

یہ شواہد آپ کے مؤقف کو مضبوط کرتے ہیں۔

تفتیشی افسر ان شواہد کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنا رہا، یا اگر شامل کر رہا ہے تو درست انداز میں نہیں کر رہا، جس سے مؤقف کی اصل وضاحت اور مضبوطی متاثر ہو رہی ہے۔

لہٰذا درخواست کریں کہ آپ کے مؤقف اور شواہد کو پولیس ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے تاکہ آئندہ ٹرائل یا ضمانت سمیت تمام کارروائی انہی شواہد کے ساتھ آگے بڑھے۔
معزز عدالت تفتیشی افسر کو ہدایات جاری کر سکتی ہے، اور آپ کا بیان بھی ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ اسی بیان کو دفعہ 161 CrPC کے بیان کے طور پر بھی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔
یہ فوجداری مقدمات کے طریقۂ کار سے متعلق ایک نہایت اہم اور لینڈ مارک فیصلہ ہے، خاص طور پر اس اصول کے حوالے سے کہ اگر تفتیشی افسر آپ کے شواہد یا مؤقف کے مطابق تفتیش نہیں کر رہا تو آپ کے پاس کون سا مؤثر قانونی راستہ موجود ہے۔
حوالہ:
PLJ 2024 Lahore Note 57

Adv. Muhammad Younas
Cell: 03335153426

Read For More
https://www.ustaadlibrary.com/2026/08/io.html?m=1

فائلر بنے اور اپنی ایف بی ار کی ریٹرن 31 ستمبر سے پہلے جمع کروائیں اور 25 ہزار فائنل/ جرمانے سے بچیں ابھی رابطہ کریں0301...
07/08/2026

فائلر بنے اور اپنی ایف بی ار کی ریٹرن 31 ستمبر سے پہلے
جمع کروائیں اور 25 ہزار فائنل/ جرمانے سے بچیں ابھی رابطہ کریں
0301-8133549

06/08/2026

UstaadLibrary.com offers book reviews, study notes, and summaries in Law, History, Literature, Islamic Studies, and Science for students & book lovers

26/07/2026

Which tax is NOT administered by FBR?

A) Income Tax
B) Sales Tax
C) Federal Excise Duty
D) Property Tax

Address

Chak Jhumra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustaad Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share