09/02/2026
Shukar Alhamdullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Falcon Grammer School, School, Adress Chak No 157 R. B Gojra Tehsil Chak Jhumra District Faisalabad Main Bus stop Junior Camp Main Road Last Bazar Girls Camp Main Road Near Eid Gah Boy Camp, Chak Jhumra.
09/02/2026
Shukar Alhamdullah
13/08/2025
شکرُالحمداللہ
09/07/2024
Alhumdulilah... Congratulations Falcons (Matric 2024 ) We are Proud of You....I Congratulate to All Parents , Teachers and students for such marvellous result ..
25/04/2024
Shukar Alhamdullah
After school inspection today the Girls registration also issued by Government Of Punjab. Thanks 😊 Allah Almighty
One again proved The Falcon School And College is Best.
17/04/2024
شکر الحمدللہ شکر الحمداللہ
دی فالکن سکول اینڈ کا لج کو اللہ پاک نے ہمیشہ کی طرح ایک دفعہ پھر اہل علاقہ کے تعلیمی اداروں میں ممتاز کر دیا ۔
اللہ پاک کی رحمت اور فالکن سکول کے تمام سٹاف کی محنت کی وجہ سے ہمارے ہونہار جماعت دہم کے طالب علم شہروز علی کو اعلی تعلیمی کارگردگی کی وجہ سے محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی طرف سے ماہانہ تعلیمی وظیفہ لگا دیا گیا ھے
ایک دفعہ پھر ثابت ہوا کہ علاقہ بھر میں فالکن سکول ہی تعلیم و تربیت کے لحاظ سے سب سے بہترین ادارہ ھے
22/03/2024
شکر الحمدللہ۔ تین سالہ کارکردگی اہل علاقہ میں سب سے بہترین رزلٹ کے ساتھ سب سے آگے
محنت،لگن،جوش،سچی کاوش، خلوص، دل کی ہم آہنگ دھڑکن، خوابوں کی وادی، حوصلوں کی کہانی، اک مصمم عزم اور یقین کے 3 سال مکمل ہونے کو ہیں۔۔۔ان 3 سالوں نے ہر لمحہ کچھ نیا سکھایا۔ہر نئے ابھرتے دن ذات کی تکمیل کا نیا باب رقم ہوا۔ہم جو سفر پر نکلے تھے کہ دوسروں کو مکمل کرنا ہے معلوم پڑا یہ تو اپنی کاملیت اور پہچان کا سفر ہے۔
آج خوابوں کے سفر پر روانہ ہوۓ جس موڑ پر ہوں یوں لگتا ہے محض اک سوچ زندگی بدلتی ہے۔۔۔سفر کا ارادہ کر لینا وہ نکتہ ہے جو بدلاؤ لاتا ہے۔یقین پختہ اور کوشش اپنی ذات سے بڑی ہو تو جو چاہو پا لو۔۔۔۔ FALCON سے رضوان ملک کی پہچان ہے۔۔۔وہ سفر جو محض اک خواب سے شروع ہوا تھا اب حقیقت کا وہ اٹل باب بن چکا ہے جو دوسروں کےلیے بذات خواد Inspiration ہے۔
اس نام FAlCON سے میری روح جڑ چکی ہے۔ یہ نام میری بقا کے ساتھ ساتھ زمانے کی بقا کا علم بلند کر رہا ہے۔بہت سے Emotions اس ادارہ سے جڑے ہیں۔کیونکہ مجھے ہر وہ رات یاد ہے جو جاگ کر گزاری کہ کچھ بہتر کرنا ہے۔
اس سارے سفر میں جو بات میرے اطمینان کےلیے کافی ہے وہ یہ ہے کہ میرے دل میں کہیں ذرا برابر نا کھوٹ تھا نا ہے۔۔صاف دل سے اللہ کے بھروسے پر چلا تھا پھر اللہ نے یوں تھاما کہ اس ادارہ نے زندگیاں بدلنا شروع کر دیں۔اس ادارہ سے جڑا ہر فرد ایک بہترین سوچ کا عکاس ہے۔جو یہاں آتا ہے اس ادارے کے کلچر میں ڈھل جاتا ہے اور پھر اس میں یقین کی اک انمٹ طاقت رب العزت کی ذات ڈال دیتی ہے۔
دعا ہے رب العزت ہمیں مزید اچھا اور بہتر کرنے کی ہمت دے۔
آمین
11/03/2024
شکر الحمدللہ۔ سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2034
11/03/2024
شکر الحمداللہ
26/02/2024
Sports day enjoyments
26/02/2024
Shukar Alhamdullah
علاقہ بھر میں واحد رجسٹرڑ ادارہ
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |
| 15:00 - 20:00 |