GES CHAK DINA

GES CHAK DINA

Education is the most fundamental rights of every Human, Govt. Elementary School, chak Diana is loca

Operating as usual

23/11/2022

*ضلع لیول سپورٹس مقابلہ جات*

*ایلیمنٹری ونگ تحصیل کھاریاں کے طلباء نے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا*

*چوہدری محمد فضائل اختر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کھاریاں نے بہترین کارکردگی دکھانے پر طلبا اور ان کے اساتذہ کو مبارک باد پیش کی اور بہترین انتظامات کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرزتحصیل کھاریاں (مردانہ) خصوصا علی ہشام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز لالہ موسیٰ 1 اور آصف قمر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ڈنگہ مرکز 3 کی کاوشوں کو سراہا۔*

ضلع لیول کے مقابلہ جات گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ریلوے کالونی لالہ موسیٰ میں زیر سرپرستی چوہدری محمد اورنگزیب چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع گجرات، فوکل پرسن ملک محمد سلیم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن ضلع گجرات اور زیر نگرانی چوہدری محمد فضائل اختر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرتحصیل کھاریاں منعقد ہوے۔

*مقابلہ جات کی تفصیل*
*کیٹیگری والی بال*
پہلی پوزیشن
پرائمری حصہ گورنمنٹ پرائمری اسکول بھلوٹ رسو مرکز لالہ موسی

پہلی پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ مرکز لالہ موسی ۲
*کیٹگری فٹبال*
پہلی پوزیشن
گورنمنٹ پرائمری اسکول سہنہ مرکز کھاریاں

*کیٹیگری سلو سائکلنگ*
پہلی پوزیشن
ایلمینٹری حصہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تریڑوانوالہ مرکز ڈنگہ ۳
*کیٹگری سو میٹر ریس*
پہلی پوزیشن حصہ پرائمری
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ مرکز لالہ موسی ۲
*کیٹگری ۲ سو میٹر ریس*
پہلی پوزیشن
ایلمینٹری حصہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تریڑوانوالہ مرکز ڈنگہ ۳
پوزیشن پہلی حصہ پرائمری
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پوہلہ مرکز لالہ موسی ۲

*کیٹیگری 4سو میٹرریس*

پوزیشن پہلی حصہ پرائمری
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پوہلہ مرکز لالہ موسی ۲

*کیٹیگری ہائی جمپ*

ایلمینٹری حصہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تریڑوانوالہ مرکز ڈنگہ ۳

پوزیشن پہلی حصہ پرائمری
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پوہلہ مرکز لالہ موسی ۲
*کیٹیگری لانگ جمپ*

ایلمینٹری حصہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تریڑوانوالہ مرکز ڈنگہ ۳

پوزیشن پہلی حصہ پرائمری
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پوہلہ مرکز لالہ موسی ۲

*کیٹیگری سیک ریس*
پہلی پوزیشن حصہ پرائمری
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ مرکز لالہ موسی ۲
*کیٹیگری ہینڈ بال*
پہلی پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ریلوے کالونی لالہ موسی ۲
*کیٹیگری جمناسٹک*
پہلی پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک سروانی مرکز لالہ موسی ۲ ۔ ۔ ۔پہلی پوزیشن
گورنمنٹ پرائمری اسکول پوہلہ لالہ موسی
۲ ۔ *کیٹیگری ہاکی*
پہلی پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ریلوے کالونی لالہ موسی ۲ پہلی پوزیشن
پرائمری حصہ گورنمنٹ پرائمری اسکول بھلوٹ رسو مرکز لالہ موسی ۲

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

21/11/2022
21/11/2022
16/11/2022

سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گورنمنٹ ایلمینٹری سکول چک دینا نے والی بال کے بعد بیڈمنٹن میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹلہ قاسم خان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیتے ہوئے تحصیل کھاریاں میں اول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ہوئے ضلعی سطح پر کوالیفائی کر لیا

16/11/2022

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تریڑوانوالہ کو تحصیل لیول والی بال کے فاٸنل میچ میں آسانی سے شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی اور ضلع لیول کے لیےکوالیفاٸی کر لیا۔

Photos from GES CHAK DINA's post 11/10/2022

آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ میں جماعت ہفتم اور ہشتم کے طلباء نے سائینس کے مختلف پوسٹر بنا کر پیش کیے. طلبا اکرم نے انتہائی محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا. اس موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جناب وقار یونس صاحب نے بچوں کی محنت کو سراہا اور طلباء کو مزید محنت کی ترغیب دی. بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا میں تعریفی اسناد دی گئیں.

05/10/2022

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ میں جماعت ہفتم کا طالب علم سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم بیان کرتے ہوئے.

Photos from GES CHAK DINA's post 05/10/2022

تصویری جھلکیاں!
آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ میں محفلِ میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا. جسمیں مختلف طلباء اکرام نے ہدیہ گلہائے عقیدت پیش کیا. علاوہ ازیں اساتذہ اکرام کےعالمی دن کی مناسبت سے طلباء نے اساتذہ اکرام کو تحائف اور کارڈ بھی پیش کیے.

Photos from GES CHAK DINA's post 01/10/2022

جشن عید میلادالنبی (عشرہ رحمت اللعالمین)مقابلہ حسن تلاوت، حسن نعت، اور حسن تقریر میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ کی نمایاں پوزیشنز

01/10/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ! سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کا میلاد مبارک ہو. گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ میں عشرہ شان رحمت اللعالمین منایا جا رہا ہے. اس سلسلے میں آج لالاموسی 2 کے تمام مراکز کا تلاوت قرآن پاک، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم اور تقاریر کے مقابلہ جات سکول ھذا میں ہوں گے.

Photos from GES CHAK DINA's post 15/09/2022

آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ میں پُر وقار تقریب منعقد ہوئی .. معزز مہمانوں کا ہیڈ ماسٹر صاحب جناب افتخار احمد صاحب اور اُن جُملہ سٹاف نے بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا اور گُل پاشی کی گئ.مہمانِ خصوصی ایریا مینیجر خوشحالی بنک لالہ موسٰی جناب رفیع اللہ صاحب اور اُن کے معاونِ خاص جناب عون عباس اور رانا صفدر صاحب کی موجودگی میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول شاہ سرمست ,گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول شاہ سرمست , گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک دینہ اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ کے نادار حوصلہ مند بچوں میں بیگز اور یونیفارم تقسیم کیے گئے اور آئندہ بھی اسی طرح بچوں کی امداد کے عزم کا اظہار کیا گیا.. مہمانِ خصوصی جناب رفیع اللہ صاحب نے تقریب کے شاندار انعقاد پر مرزا افتخار صاحب کا شکریہ ادا کیا..

Photos from GES CHAK DINA's post 15/08/2022

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چکدینہ میں یوم آزادی کے موقع پر شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

Photos from GES CHAK DINA's post 17/07/2022
04/07/2022
Photos from GES CHAK DINA's post 04/07/2022

memory

21/06/2022
Photos from GES CHAK DINA's post 28/05/2022

سالانہ تقریب تقسیم انعامات۔ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ

28/05/2022

سالانہ تقریب تقسیم انعامات۔ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ

28/05/2022
Photos from GES CHAK DINA's post 08/05/2022

students

06/05/2022

اسلام علیکم.
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سکول لازمی بھیجیں. مورخہ 9 مئی سے سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں جو کہ PEC پنجاب ایگزامینشن کمیشن کے جاری کردہ طریقہ کار کے مطابق ہوں گے. یہ طریقہ کار بچوں کے لیے تھوڑا مختلف اور پیچیدہ ہے اسلییے ابھی سے تیاری/مشق کرنا / طریقہ کار کو سمجھنا بچوں کے لیے انتہائی ضروری ہے تاکہ مقررہ تاریخ کو امتحان میں دشواری نہ ہو. جو طلباء غیر حاضر ہوں گے بعد میں اس طریقہ کو سمجھنے سے قاصر ہوں گے نیز بعد از امتحان کسی صورت امتحان دوبارہ نہیں لیا جائے گا. اسلییے بچوں کو سکول باقاعدگی سے بھیجیں، وقت کا لحاظ رکھیں اور اساتذہ اکرام کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل کریں. شکریہ.
منجانب ہیڈ ماسٹر و جملہ اسٹاف :
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک دینہ

Photos from GES CHAK DINA's post 24/04/2022

2 days training markaz lalamusa 2 in GES CHAK DINA

Photos from GES CHAK DINA's post 24/04/2022

2 days SBA training markaz lalamusa 2 in GES CHAK DINA

Photos from GES CHAK DINA's post 19/03/2022

Shajar Kari...

18/03/2022

بیسٹ پرفارمر ایوارڈز۔۔۔۔۔ 😍😍😍

Want your school to be the top-listed School/college in Chak Dina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

memory
memory
memory
memory
memory
memory
memory
Rainy day
کبڈی دا میچ پنجابیاں دی شان
پنجابی صوفیانہ کلام
خدا سے منت ہے میری....

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chak Dina

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30