04/09/2026
🌙✨ بارہ ربیع الاول کے بابرکت موقع پر ✨🌙
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول چھاچھرو میں منعقدہ عید میلاد النبی ﷺ کے پروگرام میں ہمارے محترم استاد جناب جیتیش شرما صاحب نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شانِ اقدس میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ نعتِ شریف پیش کی۔
یہ خوبصورت خراجِ عقیدت محبت، احترام، رواداری، امن اور انسانیت کا بہترین پیغام ہے۔ حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے محبت، رحم اور بھائی چارے کا درس ہے۔ 🌹
جیتیش شرما کی جانب سے پیش کیا گیا یہ نذرانۂ عقیدت یقیناً قابلِ تحسین ہے۔ ❤️
بارہ ربیع الاول کی تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌙✨
#عیدمیلادالنبیﷺ #بارہربیعالاول #محبت #انسانیت