11/01/2024
اج مورخہ11 جنوری pact/passt اٹک کے وفد کی واصل خان کی قیادت میں سی او ایجوکیشن سے ملاقات کی اور اکاوئنٹ افس میں اساتذہ کرام کی سیلری سٹاپ اورکنٙریکٹ ایکسٹینشن کے حوالے معاملات پر تفصیلی بات چیت کی۔جس پر سی او صاحبہ نے کہا ھے کہ میں إنشاءاللّٰه کل دونوں اکاوئنٹ افیسرز سے بات کرو گی اور اپنا رول ادا کرو گی کنٹریکٹ ایکسٹینشن اور دیگر مسائل پر بھی میرا تعاون جاری رہے گا۔
سوشل میڈیا سیکرٹری محمد عثمان