Let's Learn The Holy Quran

Let's Learn The Holy Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Let's Learn The Holy Quran, Education Website, Rawalpindi, Campbellpore.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Welcome to Al-Asra Islamic Institute
الأسرا اسلامک انسٹیٹیوٹ میں خوش آمدید

Contact now on WhatsApp number below
ابھی رابطہ کریں، نیچے واٹس ایپ نمبر

Contact: 00923105022907

04/01/2026

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاِنۡ كَانَ لَـكُمۡ كَيۡدٌ فَكِيۡدُوۡنِ

پھر اگر تمہارے پاس (عذاب سے بچنے کا) کوئی حیلہ (اور داؤ) ہے تو (وہ) داؤ مجھ پر چلا لو،

القرآن - سورۃ 77 - المرسلات - آیت 39

04/01/2026

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ

اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑی ہلاکت ہے،

القرآن - سورۃ 77 - المرسلات - آیت 37

04/01/2026

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

هٰذَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِ‌ۚ جَمَعۡنٰكُمۡ وَالۡاَوَّلِيۡنَ

یہ فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم تمہیں اور (سب) پہلے لوگوں کو جمع کریں گے،

القرآن - سورۃ 77 - المرسلات - آیت 38

*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن...
31/10/2025

*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*

*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*

❤‍🩹❤️❤‍🩹❤️❤‍🩹

*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا🤲🏻*
اے اللّٰہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے،معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے
*اٙللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِأُمَّــةِ مُحَمَّــــد ﷺ 🤲🏻*
اے اللّٰه ﷻ حضرتــــــ محمــد ﷺ کی امت کی مغفرتــــــ فرمــــــا
*اٙللّٰهُمَّ ارْحَمْ أُمَّــةَ مُحَمَّــــد ﷺ 🤲🏻*
اے اللّٰه ﷻ حضرتــــــ محمــد ﷺ کی امتــــــ پر رحم فرمــــــا
*اَللّٰــــــھُمَّ فَرِّجْ عَنْ اُمَّــةِ مُحَمَّــــد ﷺ 🤲🏻*
اے اللّٰه ﷻ حضرتــــــ محمــد ﷺ کی امتــــــ سے ہر مصیبت کو دور فرمــــــا دے
*🤲🏻 آٙمِیْن یا رَبِّ الْعٰلَمِيْنْ 🤲🏻*

*معیار یہ نہیں کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں۔ اصل معیار یہ کہ آپ کو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں۔*
26/10/2025

*معیار یہ نہیں کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں۔ اصل معیار یہ کہ آپ کو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں۔*

🌼*نوٹ آخری سبق*  *آدمی کا امتحان دیکھ کر ماننے میں نہیں ہے بلکہ سوچ کر ماننے میں ہے* أَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَ...
24/10/2025

🌼

*نوٹ آخری سبق*

*آدمی کا امتحان دیکھ کر ماننے میں نہیں ہے بلکہ سوچ کر ماننے میں ہے*

أَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ ۝ قَالُوا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا وَكُنَّا قَوْمًا ضَالِّينَ ۝ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ ۝ قَالَ اخْسَئُوا فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ
(سورۃ المؤمنون: آیات ۱۰۵ تا ۱۰۸)

ترجمہ:
“کیا تمہیں میری آیات پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں تو تم ان کو جھٹلاتے تھے؟ وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! ہماری بدبختی نے ہم کو گھیر لیا تھا اور ہم گمراہ لوگ تھے۔ اے ہمارے رب! ہمیں اس (عذاب) سے نکال لے، پھر اگر ہم دوبارہ ایسا کریں تو بے شک ہم ظالم ہیں۔ اللہ کہے گا: دور ہو جاؤ، اسی میں پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو۔”

تشریح:
آخرت کے مناظر آنکھوں سے دیکھ لینے کے بعد کسی کو یہ موقع نہیں دیا جائے گا کہ وہ دوبارہ موجودہ دنیا میں آ کر رہے اور صحیح عمل کا ثبوت دے، کیونکہ دنیا کی زندگی کا مقصد امتحان ہے — اس بات کا امتحان کہ آدمی دیکھے بغیر جھکتا ہے یا نہیں۔
جب آخرت کا مشاہدہ کرا دیا جائے تو اس کے بعد نہ جھکنے کی کوئی قیمت رہتی ہے اور نہ واپس بھیجنے کا کوئی امکان۔

آدمی کا امتحان دیکھ کر ماننے میں نہیں ہے بلکہ سوچ کر ماننے میں ہے۔
طالب علم کی جانچ پرچہ آؤٹ ہونے سے پہلے کی جاتی ہے۔ جب پرچہ آؤٹ ہو کر اخباروں میں چھپ چکا ہو، اُس کے بعد کسی طالب علم کی جانچ کرنے کا کوئی سوال نہیں۔
-----------------------------

اَللّٰہُ تَعَالٰی ہمیں قرآنِ کریم سے سچی محبت عطا فرمائے،
اس کے علوم و معارف کو سمجھنے، عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق بخشے۔
اَللّٰہُ تَعَالٰی اس سلسلے کو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے،
اور اس علمِ قرآن کے نور سے ہمارے دلوں کو منور فرمائے۔
آمین یا ربَّ العالمین 🤲
🌼♥️🌸🌹

*جو کچھ تم سے لیا گیا.........**اس سے**وہ بہتر ہے جو تمہیں ملے گا.....*
27/09/2025

*جو کچھ تم سے لیا گیا.........*
*اس سے*
*وہ بہتر ہے جو تمہیں ملے گا.....*

13/09/2025

Holy Quran Tutor 👉 “Quran Teacher | Tajweed Specialist | Hafs Qira’at Trainer | Online Islamic Educator” · Experience: AL Asra Online Quran Academy · Location: Rawalpindi · 291 connections on LinkedIn. View Muhammad Ali’s profile on LinkedIn, a professional community of 1 billion membe...

Address

Rawalpindi
Campbellpore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let's Learn The Holy Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share