30/05/2025
اطلاع برائے امیدواران
مردان ڈویژن کے اضلاع کے امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انکا پیپر بیسڈ اسکریننگ ٹیسٹ برائے سی ٹی ، پی ایس ٹی ، ڈی ایم اور پی ای ٹی مورخہ 21 اور 22 جون کو متوقع ہے۔ لہٰذا امیدواران اپنی تیاری شروع کریں شکریہ