26/05/2026
ماشاءاللہ بھائی عرفان احمد گوندل صالح مرزے کا دینکا اپنے والد گرامی مرحوم و مغفور چوہدری غلام سرور گوندل صالح مرزے کا انکی روح کو ایصال ثواب کیلیے 50ہزار روپے منہاج القرآن اسلامک سنٹر بوسال کی تعمیر کیلیے پیش کیا یے۔ اللہ کریم اپنے حبیب کے صدقے قبول فرمائے اور مرحوم چاچا جی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین