Educational help

Educational help Yeh page aapki education main help kay liyay bnaya gya hay. Aap apni educational problems kay soluti

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلے جاری ہیں_مزید معلومات اور داخلوں کیلئے رابطہ کریں_0340-340440...
07/08/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلے جاری ہیں_
مزید معلومات اور داخلوں کیلئے رابطہ کریں_
0340-3404401

24/02/2024

*پنجاب تعلیمی خبریں 💥*

☑️2024 سے پنجاب کے تمام بورڈز میں GPA/CGPA کا سسٹم شروع ہو رہا ہے ، اگست 2024 سے جن سٹوڈنٹس کا HSSC /SSC پارٹ ون کا رزلٹ آئے گا ان کے رزلٹ پر مارکس کے ساتھ GPA/CGPA بھی میشن ہو گا ، 2025 میں پارٹ 2 کے مارکس کے ساتھ GPA/CGPA مینشن ہو گا ، مگر پارٹ 1 کے رزلٹ کارڈ پر اور 2026 سے دونوں پارٹس کے رزلٹ کارڈ پر صرف CGPA/GPA مینشن ہو گا ، مارکس مینشن نہیں ہوں گے۔

☑️اگلے سال سے(نئے سیشن کےلیے) نہم کلاس میں صرف اسلامیات جبکہ دہم کلاس میں صرف مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہو گا
ہر پیپر 100 مارکس کا ہو گا۔
اسلامیات لازمی کا 100مارکس کا پرچہ 9th میں 2025 اور مطالعہ پاکستان کا 100 مارکس کا پرچہ 10th میں 2026 میں لیے جانے گئے۔ اب ان مضامین کے پیپرز فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ایئر کی طرح ہوا کریں گے۔

☑️انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 امتحانات 7 مئی 2024 سے شروع ہوں گے۔

☑️آئندہ سال 2025 سے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکول میں پنجم اور ہشتم کلاسز کا PEC کا امتحان ہوگا۔ پیک کے امتحان دیے بغیر کلاس ششم اور نہم میں داخلہ نہیں ہوگا۔

☑️میٹرک میں داخلہ لینے کے لیے آٹھویں پاس کا سرٹیفکیٹ لازم قرار۔

☑️پنجاب بورڈ میں 2025 سے میٹرک سائنس و آرٹس صرف انگلش میڈیم ہوگی۔
جبکہ 2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری سبجیکٹ بھی انگلش میڈیم ہوں گے۔
*زرائع*

☑️اس سال پنجاب بورڈ میٹرک کا رزلٹ 3 ماہ کی بجائے کوووڈ 19 سے پہلے کی طرح سابقہ شیڈول کے مطابق 4 ماہ بعد آئے گا۔

☑️میٹرک پارٹ 2 امتحان یکم مارچ سے جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا امتحان 19 مارچ سے شروع ہو گا۔

☑️میٹرک پارٹ 2 کا رزلٹ 20 جولائی کو جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 19 اگست کو آئے گا۔
*زرائع*

*☑️اب پنجاب کے تمام بورڈز میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس چار سال تک جتنی بار چاہیں اپنے مارکس امپرو کر سکتے ہیں ۔* اس سے پہلے طلباء دو سال کے اندر چار بار اپنے مارکس امپرو کر سکتے ہیں جبکہ اب چار سال میں جتنی بار چاہیں اپنے مارکس امپرو کرنے کے لیے امتحان دے سکتے ہیں ۔ یہ قانون پنجاب کے تمام بورڈز پر لاگو ہوگا۔

☑️دسویں جماعت کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہیں پرائیوٹ طلبہ اپنے بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر اپنی رول نمبر سلپ حاصل کریں۔

☑️اس دفعہ دہم رول نمبر سلپ پر ہی کلاس نہم میں پریکٹیکل والے سبجیکٹ میں حاصل کردہ مارکس لگے ہونگے ۔جِس سے پریکٹیکل لینے والے ٹیچر کو بچے کی

اوکاڑہ سے محمد انور صاحب  گزشتہ 46 سال سے اخبار اور میگزین وغیرہ گھر گھر تقسیم کر رہے ھیں بارش ہو یا اندھی شائد ہی انہوں...
02/05/2023

اوکاڑہ سے محمد انور صاحب گزشتہ 46 سال سے اخبار اور میگزین وغیرہ گھر گھر تقسیم کر رہے ھیں بارش ہو یا اندھی شائد ہی انہوں نے اپنی زمہ داری میں کبھی کوئی کوتاہی کی ہو

کل ایک میگزین دینے آئے تو خوشی ان کے چہرے سے پھوٹی پڑ رہی تھی میں گیٹ پر ہی کھڑا تھا میں نے ان کی خوشی بھانپ لی اور پوچھا انور صاحب آج بڑے خوش نظر آرہے ہیں
بولے
میاں صاحب آج اپنی بیٹی کے convocation پر لاھور جارہا ہوں میں نے استفسار کیا کس چیز کا convocation بولے میاں صاحب میری بیٹی ڈاکٹر بن گئی ہے اور الحمدللہ اس نے چھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کیے ہیں میں نے پوچھا انور بھائی کتنے بچے ہیں اور وہ کیا کر رہے ہیں
بولے میرے 5 بچے ہیں جناب میں خود تو صرف میٹرک تک تعلیم حاصل کر سکا تھا اور گزشتہ 46 سال سے اخبار بیچ رہا ہوں لیکن رب العالمین کا لاکھوں کروڑوں بار بھی شکرادا کروں تو کم ہے کہ محدود آمدن اور مشکلات کے باوجود میں نے بچوں کی تعلیم کو مقدم رکھا اور آج میرے تمام بچے اعلئ تعلیم یافتہ ہیں
ماشاءاللہ بڑا بیٹا pharmacist ہے اس سے چھوٹی بیٹی MPhil کمیسٹری اور BEd ہے تیسرے نمبر والی بیٹی ڈاکٹر بن گئی ہے چوتھے نمبر والی MPhil Zoology ہے اور ماشاءاللہ پانچواں بچہ Bsc Honour Chemistry ہے
میں ان کے ہر لفظ پر ماشاءاللہ ❤️ کہتا رہا

یہ تحریر یوم مئی کے حوالہ سے تمام محنت کشوں کے لئیے اک پیغام ہے کہ ترقی پزیر ممالک میں رسمی یوم مئی منانے اور حکومتوں سے امیدیں باندھنے سے بہتر ہے کہ ہمت مرداں مدد خدا کے مصداق کم از کم اپنے بچوں کو تعلیم دلوا کر اس معاشرے کا مفید شہری بنائیں جس طرح ایک اخبار فروش محنت کش نے تمام تر مشکلات کے باوجود ہمت کی وہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے

سرکاری ملازمتوں کی معلومات کیلئے واٹس ایپ گروپ_
25/09/2022

سرکاری ملازمتوں کی معلومات کیلئے واٹس ایپ گروپ_

WhatsApp Group Invite

یونیورسٹی آف ہیلتھ سسائینسزلاہور نے ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کے نتائج کا اعلان کردیا ہے_ پاس ہونے والے تمام امیدواران ...
16/06/2021

یونیورسٹی آف ہیلتھ سسائینسزلاہور نے ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کے نتائج کا اعلان کردیا ہے_ پاس ہونے والے تمام امیدواران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں_

04/05/2021
29/04/2021
یونیورسٹی آف ہیلتھ ساءینسز لاہور نے ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کے سالانہ نتایج کا اعلان کردیا ہے_ رزلٹ یونیورسٹی کی ویب ...
17/04/2021

یونیورسٹی آف ہیلتھ ساءینسز لاہور نے ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کے سالانہ نتایج کا اعلان کردیا ہے_
رزلٹ یونیورسٹی کی ویب ساءیٹ سے چیک کیے جا سکتے ہیں_
نتایج کے مطابق اس سال 5900امیدواران نے امتحان میں حصہ لیا_ جن میں سے4948 پاس قرار پاءے_ پاس ہونے کا تناسب 84.04فیصدرہا_
فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ ندیم نے ایک ہزار میں سے 905نمبر لے پہلی پوزیشن حاصل کی_ اور
حافظہ سمیتہ ساجد 887نمبر لے کر دوسرے نمبر پر رہیں_
ملتان میڈیکل کالج کی طالبہ سمن رانا نے 883نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی_
تمام پوزیشن ہولڈر طالبات اور تمام پاس ہونے والے امیدواران کو دل کی اتھاہ گہراءیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں_ 💚💚💚

Address

Busal

Telephone

+923403404401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational help posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category