Iqra islamic academy burhan

Iqra islamic academy burhan میں آپ کا بچپن ہوں ۔اپ بڑے ہو گئے ہیں مگر میں آج بھی 5 سے 10 سال کا ہوں۔کیونکہ آپ جب مجھے دیکھو گے تو اسی عمر میں لوٹ آؤ گے

17/03/2025

آپ کے اعتماد کا ایک اور نیا سال۔ 2025 کے نئے سیشن کے آغاز پہ تمام نئے انیوالے بچوں کو خوش آمدید اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ ہم آپ کے اعتماد پہ پورے اتر سکیں۔
1993 سے 2025۔

سٹارز آف دی شو۔  پلے گروپ نرسری اور پریپ کلاس 2024ـ25
07/03/2025

سٹارز آف دی شو۔ پلے گروپ نرسری اور پریپ کلاس 2024ـ25

31/01/2024

نرسری جونیئر کے بچوں کے والدین

سکول کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے بچوں کی امی کو سکول بھیجیں تاکہ کلاس ٹیچر ان سے آپ کے بچے کے پیپر کے حوالے سے ضروری معلومات دے سکیں۔

31/08/2021

جشن آزادی سلیبریشن ۔

پاکستان کا مستقبل۔
31/08/2021

پاکستان کا مستقبل۔

Students of iqra Islamic Academy Burhan celebrating Azadi.
14/08/2021

Students of iqra Islamic Academy Burhan celebrating Azadi.

12/08/2021

اپنی بیٹیوں کو تعلیم دیں۔ یہ آپ کی آئندہ نسلوں کی نگہبان ہیں۔
میٹرک اور ایف اے پارٹ ون ٹو میں داخلے کے لئے رابطہ کریں۔

12/08/2021

میٹرک پاس اور امتحان دے چکی طالبات کے لئیے
ایف اے فسٹ ائیر
داخلے کے لئے اقرا اسلامک اکیڈمی سے رابطہ کریں۔
کلاسز کا اجراء یکم ستمبر سے ہو رھا ہے۔

اقراء اسلامک اکیڈمی کے سب طلبہ کو آزاد وطن کی آزادی مبارک۔ جیسا بھی ہے۔ گرمی سردی والا گھر تو اپنا ہے۔ س کو اور کوئی دوس...
11/08/2021

اقراء اسلامک اکیڈمی کے سب طلبہ کو آزاد وطن کی آزادی مبارک۔
جیسا بھی ہے۔ گرمی سردی والا گھر تو اپنا ہے۔ س کو اور کوئی دوسرا نہیں ھم جیسا چاہیں گے ویسا بنا سکتے ہیں۔
علم سے عمل سے مل جل کے۔ اپنے لئیے اپنی انیوالی نسلوں کے لئیے پرامن بنائیں۔
آزادی کی قدر کریں۔
یہ ہماری پہچان ہے۔
اللہ پاک اس وطن کو تا قیامت سرخرو اور قائم رکھیں۔ آمین۔

Sb students parents r respectable teachers Eid Mubarak
13/05/2021

Sb students parents r respectable teachers
Eid Mubarak

07/05/2021

اقراء اسلامک اکیڈمی کے ستاروں کے والدین سے درخواست
موجودیت حالات کیوجہ سے سکول میں آن لائن کلاسز ہو رہی ہیں۔ برائے مہربانی اپنے بچوں کا وقت بچائیں اور اپنا واٹس ایپ نمبر سکول کو پہنچا دیں۔ یا سکول کے نمبر پہ بچے کے نام اور کلاس کے نام کے ساتھ بھجیں۔
اس سال سکول کی جانب سے آپ کے بچوں کے مستقبل کی خاطر باقاعدہ پلان کردہ نصاب اور کلاسز کو شروع کیا گیا ہے
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس مشکل وقت میں ھمارے ساتھ تعاون کریں
تاکہ ہم وقت کو ضائع ہونے سے بچا سکیں۔
شکریہ

Happiness. 🌺🌺🌺
22/04/2021

Happiness. 🌺🌺🌺

Address

Burhan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335454705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra islamic academy burhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra islamic academy burhan:

Shortcuts

Share

Category