Govt. Azfar Manzoor Shaheed Elementary School 509 / E:B Burewala
Govt.
Azfar Manzoor Shaheed Elementary School 509/E.B is situated in northern West of Burewala near Dallan Bangla.This institute is giving quality of education to the students.
03/11/2025
🌸 یادیں ہمیشہ دل کے قریب رہتی ہیں… 🌸
آج میرے محترم ساتھیوں،
گورنمنٹ اظفر منظور شہید ایلیمنٹری اسکول 509/E.B
کی جانب سے دی گئی محبت بھری الوداعی تقریب
میرے لیے ایک ناقابلِ فراموش لمحہ بن گئی۔
آپ سب کا خلوص، دعائیں اور محبتیں
ہمیشہ دل کے نہاں خانوں میں محفوظ رہیں گی۔
یہ رفاقت اور عزت — میری سب سے قیمتی کمائی ہے۔
🌹
رخصت ہوا ہوں مگر دل ابھی وہیں ہے کہیں،
جہاں محبتوں کے دیے جلتے ہیں روزِ روشن کی طرح۔
🌹
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابیوں، خوشیوں اور عزتوں سے نوازے۔
میں ہمیشہ آپ سب کو یاد رکھوں گا۔ 💖
Thanks for lavish lunch and gifts too♥️💞💕
دعاگو:
حسنین رفیق چوہدری
ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول 122 ای بی بورے والا
25/10/2025
Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif.Official Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab
08/10/2025
🧹✨ Theme of the Month
"Cleanliness" ✨🧼
آج اسکول میں طلباء نے صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
صفائی نصف ایمان ہے — آئیں، اپنے اسکول کو صاف، خوبصورت اور پرسکون بنائیں! 🌿🌸
Govt Azfar Manzoor Shaheed Elementary School 509 EB Burewala
05/10/2025
🌟 الحمدللہ!
آج یومِ اساتذہ کے موقع پر مجھے ہیرو ٹیچر ایوارڈ (اسپیشل کیٹیگری) سے نوازا گیا 🏆
یہ اعزاز میرے لیے فخر اور شکر دونوں ہے۔
تمام ساتھی اساتذہ، سربراہ، طلباء، سکول کونسل ممبران، ڈونیٹیز اور والدین کا دل سے شکر گزار ہوں جن کی دعا اور حوصلہ افزائی ہمیشہ ساتھ رہی 🤍
حسنین رفیق چوہدری
ہیڈ ٹیچر
گورنمنٹ اظفر منظور شہید ایلیمنٹری سکول 509 ای بی بورے والا
#الحمدللہ #تعلیم #شکریہ
04/10/2025
🌟 Surprise Visit! 🌟
At 9:25 AM yesterday, DEO (Elementary) Mr. Muhammad Javaid Sb visited our school.
He expressed satisfaction with students’ learning, appreciated teachers, and acknowledged the efforts of the Head Teacher and AEO for beautification.
— Husnain Rafiq, Head Teacher
وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ
“You honor whom You will, and You humble whom You will.” ✨
01/10/2025
Prizes for High achievers in Spell Test Activity
Govt Azfar Manzoor Shaheed Elementary School 509 EB Burewala
01/10/2025
📚 Spell Test Activity 🏅
گورنمنٹ اظفر منظور شہید ایلیمناسکول 509/EB بورے والا میں پرائمری اور مڈل سیکشن کے طلبہ کے درمیان علیحدہ علیحدہ اسپیلنگ/املاء ٹیسٹ منعقد ہوا۔
✨ طلبہ نے شاندار کارکردگی دکھائی اور سرگرمی کا مقصد املا کی درستی اور تعلیمی دلچسپی کو فروغ دینا تھا۔
27/09/2025
Neat and clean lavish green environment even at closing time.
Hats off to those who work very hard for all of this.
الحمدللہ! گورنمنٹ اظفر منظور شہید ایلیمنٹری سکول 509/E.B بوریوالا میں طلبہ کی سہولت کے پیش نظر نیا ڈی سی واٹر پمپ نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ سہولت ہیڈماسٹر حسنین رفیق چوہدری کی قائدانہ صلاحیتوں، AEO شکیل احمد اعوان صاحب،ندیم شان صاحب اور جناب عمران مجید سندھو صاحب کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
31/08/2025
*محترم والدین/ طلباء،
السلام عليكم ☘️*
*آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی طویل تعطیلات کے بعد کل یکم ستمبر بروز سوموار سے سکولوں کے پرائمری اور ایلیمنٹری حصہ جات کھل رہے ہیں۔ تمام طلباء سکول یونیفارم ، بیگ کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی عمل کو یقینی
بنایا جا سکے۔*
28/08/2025
پھول لگاؤ، رنگ بھرو،
سکول کو جیسے دل سے سنوارو
محنت کرو، خوشبو بکھراؤ،
علم کی شمع ہر دل میں جلاؤ
صفائی، محبت سب کی پہچان،
میرا سکول ہے سب سے عظیم سامان
24-10-2025
Alhamdolillah
Husnain Rafiq Headmaster
Govt Azfar Manzoor Shaheed Elementary School 509 EB Burewala
Shakeel Ahmad
AEO Markaz Dallan West
Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chak No. 509/E:B
Burewala
61010
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Friday | 07:30 - 11:30 |
| Saturday | 07:30 - 13:00 |