Govt High School Ghafoor Wah Burewala

Govt High School Ghafoor Wah Burewala Ghafoor Wah is a place situated in south west of Tehsil Burewala & biggest mouza in Tehsil.We want to ensure quality education in this area.

Annual Results matric 10th 2023Congratulations to all parents staff and community members
01/08/2023

Annual Results matric 10th 2023
Congratulations to all parents staff and community members

10/05/2022

Best of luck for your coming exams 10th class.
Be consistent ,do your best.
May you got your destination soon.
In Sha Allah

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 24 ڈسٹرکٹ میں سکولز کل بروز جمعہ سے کھل جائیں گے ✌️ہم تمام طلبا کو سکول میں خوش آمدید کہتے ہ...
06/01/2022

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 24 ڈسٹرکٹ میں سکولز کل بروز جمعہ سے کھل جائیں گے ✌️
ہم تمام طلبا کو سکول میں خوش آمدید کہتے ہیں
اومی کرون کی نئی لہر کی وجہ سے تمام طلبا SOP's کو فالوکریں شکریہ
حسنین رفیق
ایس ایس سی (فزکس )

03/12/2021

تقریبِ حلف برداری منتخب ممبران سٹوڈینٹ کونسل ٢٠٢١ء
گورنمنٹ ہائی سکول غفور واہ بوریوالا
محمّد احمد (صدر)
حافظ محمّد عدنان (نائب صدر)
حیدر علی (جنرل سیکرٹری)

الحمداللہ کلاس نهم 2021 کا  100 فیصد رزلٹ محمّد احمد ولد اللّه رکھا 486/495علاقہ بھر میں فرسٹ پوزیشن
09/11/2021

الحمداللہ
کلاس نهم 2021 کا 100 فیصد رزلٹ
محمّد احمد ولد اللّه رکھا
486/495
علاقہ بھر میں فرسٹ پوزیشن

Admission open in all classes
15/09/2021

Admission open in all classes

Alhamdolillh  👍🏼👍🏼
15/09/2021

Alhamdolillh 👍🏼👍🏼

خبر غم ہمارے معزز ساتھی اور گورنمنٹ ہائی اسکول غفور واہ بورے والا کے سب سے سینئر استاد جناب عبدالقیوم کا آج انتقال ہوگیا...
28/08/2021

خبر غم
ہمارے معزز ساتھی اور گورنمنٹ ہائی اسکول غفور واہ بورے والا کے سب سے سینئر استاد جناب عبدالقیوم کا آج انتقال ہوگیا ہے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
اللّه عزوجل اُن کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کو جنت عطاء فرماۓ ۔ آمین!
سر کی ریٹائرمنٹ میں صرف 39 دن باقی تھے

ﺁﮔﺎﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺸﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﺎﻣﺎﻥﺳﻮﺑﺮﺱﮐﮯﮨﯿﮟﭘﻞﮐﯽﺧﺒﺮﻧﮩﯿﮟ

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

اسکول سالانہ امتحان2021  کے نتائج کا اعلان مورخہ 14-06-2021 بروز سوموار کو کیا گیا  پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعام...
15/06/2021

اسکول سالانہ امتحان2021 کے نتائج کا اعلان مورخہ 14-06-2021 بروز سوموار کو کیا گیا
پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے
گزشتہ سال میٹرک کے امتحان میں 990/1100 نمبر لے کر اسکول میں پہلی پوزیشن اور ریاضی کے سبجیکٹ میں فل نمبر لینے پر محمّد آفتاب ولد محمّد مصطفیٰ کو حسنین رفیق صاحب کی طرف سے ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا گیا
ہیڈ ماسٹر صاحب نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو سراہا اور دوسروں کو سخت محنت کرنے کا کہا

اللہ مستقبل میں بھی ہمارے اسکول کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے امین

School timing new
10/06/2021

School timing new

یومِ تکبیر 28 مئی 1998وہ تاریخی دن جب پاکستان اسلامی دنیا کا پہلا اور پوری دنیا کا ساتواں ایٹمی ملک بنا۔ آج کے دن پاکستا...
28/05/2021

یومِ تکبیر 28 مئی 1998
وہ تاریخی دن جب پاکستان اسلامی دنیا کا پہلا اور پوری دنیا کا ساتواں ایٹمی ملک بنا۔ آج کے دن پاکستان نے دشمن ممالک کا غرور خاک میں ملا کر اپنی دفاعی قوت کو مزید بہتر کیا۔
پاکستان زندہ باد

Address

Mouza Ghafoor Wah Dhak Khana Khas Ludden Burewala Dist. Vehari
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:15
Saturday 08:30 - 13:30

Telephone

+923064556230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Ghafoor Wah Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Ghafoor Wah Burewala:

Shortcuts

Share

Category