سیدی حضرت میاں عبدلرشید توپچی قدس سرہ العزیز کے تمام عقیدتمندان اور تاجداردارالاخسان قدس سرہ العزیز کے جملہ مریدین کو عید الفطر مبارک۔
Dargah Shareef Mehboob-e-Aulia Hazrat Mian Abdul Rasheed Topchi QSA
درگاہ شریف عظیم صوفی بزرگ محبوب الاولیاء ،صاحب استقامت ،انتخاب تاجدار دار الاحسان حضرت بابا جی میاں عبدالرشید توپچی قدس سرہ العزیز و مرکز دارالاحسان
آخر ویلے میریاں اکھیاں راہ تکنا اے تیرا
جے تسی آن سر تے کھلوو پردہ رے جاوے میرا
🙏🙏🙏
゚viralシ
وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّـهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّـهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا
اگروہ اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھیں تو
اے محبوب! (ﷺ)آپ کی خدمت
میں پیش ہوجائیں اور اللہ سے معافی
مانگیں اور آپﷺ بھی اُن کی شفاعت
فرمادیں تو ضرور وہ اللہ تعالیٰ کو توبہ
قبول کرنے والا پائیں گے۔
(پارہ 5 ، النساء 64)
゚viralシ
09/03/2026
داستانِ مُحبت
پیر و مرشد سرکار ابوانیس قدس سرہ العزیز کے ہمراہ
سرکار کے محبوب ، کیمپ دارالاحسان کے مہتمم،
قبلہ بھائی نجیب اللہ صاحب
09/03/2026
"تیرا در سلامت، مجھے کیا کمی ہے"
"حضرت شمس الدین تبریزی رح
تم کائنات کی ہر شئے اور ہرشخص میں خدا کی" نشانیاں دیکھ سکتے ہو کیونکہ خدا صرف کسی مسجد، مندر یا کسی گرجے اور صومعے تک محدود نہیں ہے۔ لیکن اگر پھر بھی تمہاری تسلی نہ ہو تو خدا کو کسی عاشقِ صادق کے دل میں ڈھونڈھو"۔
بو انیس شیخ عالم باوا جی برکت علی
فقر و ترک و سمت میں وہ ؒ پیکر صبر رضا
یاالہی شاہ برکت ؒ کی ولایت کے صدقہ و طفیل
ذکر و فکر خدمت و تبلیغ ھو مجھکو عطا
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Near Chak 265, Main Jhumlera Road
Burewala
61010