22/04/2026
آج
Govt B.T.M High School Burewala
گورنمنٹ بی۔ٹی۔ایم۔ ہائی اسکول بُورے والہ
کے مشفق پرنسپل، معروف ماہر تعلیم اور ٹرینر
اپنی تعلیمی، فلاحی خدمات کا سنہری باب مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ۔
ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پروقار کا انعقاد کیا گیا۔
جملہ اسٹاف نے ان کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔