21/05/2026
🌞 Summer Vacations are here!
Tabindah Schools wishes all students, parents, and teachers a joyful and refreshing break. May your holidays be filled with happiness, learning, family time, and beautiful memories.
Stay safe, stay positive, and return with new energy and bigger dreams! 📚✨
21/05/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلباء و والدین
تابندہ سکولز کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات 22 مئی تا 23 اگست 2026 ہوں گی، جبکہ اسکول دوبارہ 24 اگست 2026، بروز سوموار کھلے گا۔
تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تعطیلات کے دوران اپنی پڑھائی اور ہوم ورک پر خصوصی توجہ دیں تاکہ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز بھرپور انداز میں کیا جا سکے۔
🌟 تابندہ سکولز
تعلیم، تربیت اور بہترین مستقبل کی ضمانت۔
18/05/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلباء و والدین
محکمۂ تعلیم پنجاب کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی 2026 سے 23 اگست 2026 تک بند رہیں گے، جبکہ سکول دوبارہ 24 اگست 2026 بروز پیر کھلیں گے۔
تمام طلباء و والدین سے گزارش ہے کہ اپنی کلاس کے WhatsApp Group سے مسلسل رابطے میں رہیں، کیونکہ اگر محکمۂ تعلیم کی جانب سے Summer Camp کے حوالے سے کوئی ہدایات جاری کی جاتی ہیں تو ممکنہ طور پر First Term Exams سمر کیمپ کے دوران شروع کیے جا سکتے ہیں۔
مزید یہ کہ تمام طلباء و والدین سکول کے Official WhatsApp Page کو ضرور جوائن کریں تاکہ سکول کی تازہ ترین معلومات، اعلانات اور اہم اپڈیٹس بروقت موصول ہوتی رہیں۔
شکریہ
انتظامیہ
تابندہ سکول.
https://whatsapp.com/channel/0029Vak0bqR6LwHiD1una43X
Tabindah Schools Burewala - WhatsApp channel
Follow Tabindah Schools Burewala's WhatsApp Channel. https://tabindah.edu.pk/. Join 1.5K followers for the latest updates.
16/04/2026
Admissions OPEN:
FSc., ICS, General Science, FA.
02/04/2026
📢 Important Announcement | اہم اعلان
In accordance with received guidelines, TABINDAH Schools will observe a four-day academic week (Monday to Thursday) until further notice.
📅 Friday, Saturday, and Sunday
Tabindah Schools will remain closed for academic activities.
═══════════════
SCHOOL TIMINGS
═══════════════
🟢 High Classes.
08:00AM – 01:0 3PM
🔵 Primary classes.
08:00AM - 01:15PM
🟡 Nursery classes.
08:00AM-11:00AM
--------------------------------------------
💻 Main office will remain open.
--------------------------------------------
We appreciate your cooperation and understanding.
31/03/2026
محترم والدین!
اسکول یکم اپریل بروز بدھ سے کھل رہے ہیں۔ آپ سے التماس ہے کہ اسکول میں بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں اور انہیں مکمل یونیفارم میں باقاعدگی سے اسکول بھجوائیں۔
آپ کے تعاون کے ہم شکر گزار رہیں گے
پرنسپل
25/03/2026
🆕 Day 1 (Admissions OPEN)
🟪 Dear TABINDAH School community,
I wanted to take a moment to express my heartfelt appreciation to all the parents who have shown such extraordinary interest in our school's admission process for the year 2026. It is truly inspiring to see such a dedicated and enthusiastic group of parents who are committed to providing the best education for their children.
We understand that choosing the right school for your child is a significant decision, and we are honored that you have considered TABINDAH School. Our commitment to academic excellence, as well as our focus on holistic development, ensures that your child will receive a well-rounded education that prepares them for success in all areas of life.
Once again, thank you for your interest in TABINDAH School, and we look forward to the possibility of welcoming your child to our community.
Sincerely,
Mr. Nouman Tariq, Principal
24/03/2026
Admissions OPEN
from 25 March to 30 March.
Call ☏ 067 3352926 for further details.
23/03/2026
یومِ پاکستان کے اس عظیم موقع پر تابندہ سکولز کے تمام طلباء، فیکلٹی اور عملہ کو دلی مبارکباد! 23 مارچ ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کی یاد دلاتا ہے اور اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے علم، محنت اور کردار سازی کو اپنا شعار بنائیں۔ آئیے ہم سب مل کر ایک روشن، مضبوط اور کامیاب پاکستان کی تعمیر میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ پاکستان زندہ باد!
21/03/2026
🌙✨ عید مبارک! ✨🌙
تابندہ سکولز کے تمام طلباء، فیکلٹی اور عملے کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ اس خوشیوں بھرے موقع پر آپ سب کی زندگیوں میں خوشی، کامیابی اور سکون عطا فرمائے، اور ہمارے ادارے میں محبت، اتحاد اور علم کا جذبہ مزید مضبوط کرے۔
آپ کے گھروں میں خوشیاں ہوں، دلوں میں شکرگزاری ہو، اور آپ کا مستقبل کامیابیوں سے روشن ہو۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
نعمان طارق
پرنسپل، تابندہ سکولز