17/12/2025
ضلعی سطح پر منعقد ہونے والے مسابقہ حفظ قرآن
میں حصہ لینے والے حفاظ قرآن
آفاق سکول لنڈو مسجد سے روانہ ہو رہے ہیں ۔۔
دعائیں اور نیک تمنائیں ہیں ان کے لئے
سکول جو بنائے زندگی
17/12/2025
ضلعی سطح پر منعقد ہونے والے مسابقہ حفظ قرآن
میں حصہ لینے والے حفاظ قرآن
آفاق سکول لنڈو مسجد سے روانہ ہو رہے ہیں ۔۔
دعائیں اور نیک تمنائیں ہیں ان کے لئے
06/12/2025
درس قرآن
حافظ سعید احمد دھامرہ صاحب فرام لاڑکانہ سندھ ۔
اتنا خوبصورت انداز اور پھر بچوں کی لگن کہ درس کے فوری بعد تمام سامعین وہی درس دینے کے لئے تیار تھے۔۔۔
صرف دو بچوں سے وہی درس کروایا گیا ۔۔۔
اعلی
06/12/2025
آفاق سکول شعبہ حفظ قرآن کے طلبہ وطالبات کا امتحان
قاری محمد لقمان صاحب
ناظم عمومی
جامعہ اسلامیہ جدیدہ وہاڑی
نے لیا۔۔
09/11/2025
یومِ اقبال کے موقع پر آفاق سکولز میں تقریری اور پرفورمنس مقابلہ جات
۹ نومبر ۲۰۲۵ء کو یومِ اقبال کے موقع پر آفاق سکولز کے بچوں نے جذبۂ حب الوطنی اور عقیدتِ اقبال سے سرشار ہو کر مختلف تقریری مقابلہ جات میں بھرپور حصہ لیا۔
بچوں نے علامہ محمد اقبالؒ کی شخصیت، ان کے کلام، اور مسلمانوں کے لیے ان کے پیغام پر نہایت خوبصورت انداز میں اظہارِ خیال کیا۔
تقریری مقابلے میں طلبہ نے اقبالؒ کے افکار کو آج کے دور سے جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے، جبکہ تحریری مقابلے میں اقبالؒ کی تعلیمات کو عملی زندگی میں اپنانے کے موضوع پر شاندار مضامین لکھے گئے۔
آخر میں کامیاب طلبہ کو تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ نے بچوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اقبالؒ کی سوچ ہمیں محنت، خودی اور ایمان کی راہ دکھاتی ہے، اور ہمیں اپنے وطن کے بہتر مستقبل کے لیے ان اصولوں پر عمل کرنا چاہیے۔
21/10/2025
کیا ہی پیارا تحفہ ہے۔۔
Priceless
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |