Blessing Of Dua

Blessing Of Dua قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین سے حاصل کردہ آزمودہ وظائف اور دعائیں سیکھنے کیلئے اس پیج کو فالو کر لیجئے

10/10/2025
ایک بزرگ کے پاس ایک نوجوان آیا اور بولا “حضرت! میں نماز پڑھنا چاہتا ہوں، مگر میرا دل نہیں لگتا۔ کیا کروں؟”بزرگ نے مسکرا ...
11/09/2025

ایک بزرگ کے پاس ایک نوجوان آیا اور بولا
“حضرت! میں نماز پڑھنا چاہتا ہوں، مگر میرا دل نہیں لگتا۔ کیا کروں؟”

بزرگ نے مسکرا کر کہا:
“بیٹا! دل لگنے کا انتظار نہ کرو، نماز پڑھو گے تو دل لگنے لگے گا۔”

نوجوان نے پوچھا:
“کیوں؟”

بزرگ نے جواب دیا:
“جیسے کوئی شخص کہے کہ میں تیرنا چاہتا ہوں لیکن پہلے پانی میں اترنے کا دل لگے تو اترنے سے پہلے کیسے سیکھے گا؟ پہلے پانی میں اترنا پڑتا ہے، پھر دل خود مانوس ہو جاتا ہے۔ عبادت بھی ایسی ہی ہے۔ پہلے شروع کرو، پھر دل خود لگنے لگے گا۔”

🌙 اس کہانی سے سبق یہ ہے کہ عبادت کے لیے دل لگنے کا انتظار نہ کریں بلکہ عمل شروع کریں، اللہ دل میں سکون اتار دے گا۔

🤲 یا اللہ ہمیں اپنی عبادتوں میں لذت اور دل کا سکون عطا فرما۔

---

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو...
11/09/2025

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے 😧

جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت، یہاں تک کہ دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں، ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے 💔
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین

ایک حقیقت جسے یقینی طور پر باور کرانا آسان نہیں۔
04/09/2025

ایک حقیقت جسے یقینی طور پر باور کرانا آسان نہیں۔

آج کا کیلنڈر
04/09/2025

آج کا کیلنڈر

دین پر ثابت قدمی کے لیے مسنون دعا
04/09/2025

دین پر ثابت قدمی کے لیے مسنون دعا



زندگی و موت کی آزمائشوں سے حفاظت
02/09/2025

زندگی و موت کی آزمائشوں سے حفاظت

عافیت کی دعا
24/08/2025

عافیت کی دعا

اللّٰه کریم
24/08/2025

اللّٰه کریم

کبھی نہ ختم ہونے والا ثواب
24/08/2025

کبھی نہ ختم ہونے والا ثواب

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blessing Of Dua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Blessing Of Dua:

Shortcuts

Share

Category