06/03/2025
Al - Sirat Online Quran Academy
Al Sirat Online Quran Academy is a Unique Institute For Quran Learning Students. You Start Quran Now.
06/03/2025
*یہ بے بس انسان کیلے بہترین کلمہ ہے سو مسئلوں کا حل ہے👌🏻♥️ ...*
صـبح کـا آغـاز خـوبصورت تلاوت قـرآن پـاک سـے کـرتـے ہیـں
تیرے کرم کی کیا بات مولا
تیرے حرم کی کیا بات مولا
(لبّيكَ اللهُم لبّيكَ، لبّيكَ لا شريكَ لك لبّيك، إنّ الحمْدَ والنّعمةَ لك والْمُلْك، لا شريكَ لك)،
’’حا ضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں!تیرا کوئی شریک نہیں ،تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں ،نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں…حاضر ہوں میرے اللہ! میں حاضر ہوں۔
'' میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں *اے ربِ کائنات*
لیکن میرا دل تیری محبت میں تکبیر کہتا ہے "♥️
تکبیرات کا اجر
ابو عبیدہ بن عبد اللہ بن مسعود رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“🤍
(زوائد عبد الله على الزهد الأحمد : ۲۳۲۳ وسنده صحيح)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Burewala
61010