03/06/2026
السلام علیکم!!!
اطلاع برائے والدین و طلباء
سمر کیمپ کلاسز کا آغاز
- سمر کیمپ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
- تمام طلباء اپنی مکمل حاضری یقینی بنائیں۔
فیس کی ادائیگی
- والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی فیس جولائی تک اسکول دفتر میں جمع کروائیں۔
سمر کیمپ کلاسز
- نوٹ: سمر کیمپ کلاسز المصطفیٰ کیمپس (مصطفیٰ موڑ) میں جاری ہیں۔
- کڈز کیمپس کے طلباء المصطفیٰ کیمپس آ کر کلاسز جوائن کریں۔
اوقاتِ کار
- *06:30 AM to 10:30 AM*
شکریہ
انتظامیہ اسکول
27/05/2026
17/05/2026
15/05/2026