رونقیں بحال ہونے والی ہیں
Govt. MC Model High School-Primary SectionBurewala
Govt MC Model High School Burewala Primary Section
21/08/2026
ہدایات برائے والدین
20/08/2026
گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول بورے والا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول کھلنے کی تیاریوں کے سلسلے میں سکول میں رنگ و روغن، کیاریوں اور میدانوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔ طلبہ کے لیے صاف ستھرا، خوبصورت اور خوشگوار تعلیمی ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
19/08/2026
خوش آمدید بچو
18/08/2026
ہم بچوں کے منتظر ہیں
15/08/2026
Admission Open
14/08/2026
یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰
گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول، بورے والا میں 79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی
🌟 استادُالاساتذہ محترم محمد طفیل چشتی صاحب 🌟
جبکہ تقریب کی صدارت
محترم محمد وکیل بھٹی صاحب، پرنسپل
گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول، بورے والا نے فرمائی۔
تقریب میں وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور جذبۂ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔ طلبہ نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ یومِ آزادی کی خوشیوں میں شرکت کی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد — پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
14/08/2026
14 اگست 2026
07/08/2026
خدمت کے 98 سال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
E Block
Burewala
61010