18/01/2026
ایک دن کی بڑی تعلیمی سرگرمی
جہاں آپ خود کو منواسکتے ہیں کہ آپ سب سے ذیادہ ذہین ہیں
دی لاہور لائسییم سکول کی جانب سے ٪100 سکالرشپ آفر
90٪نمبر حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے لئے داخلہ، کتابیں، رجسٹریشن اور ماہانہ فیس فری
پنجم کلاس سے لے کر نہم کلاس تک کے طلباء و طالبات بھرپور حصہ لیں اور س آفر سے فائدہ اٹھایئں۔
ابھی اپنی رجسٹریشن کروایئں
حصہ لیں ذہانت کے مقابلے میں اور شامل ہو جایئں ذہین طلباء میں
سرکاری ملازمین کے بچوں کے لئے داخلہ اور ماہانہ فیس میں 40٪ ڈسکاؤنٹ
خود کو منوائیں کہ آپ سب سے بہتر ہیں
ساتھ میں حاصل کریں ٪100سکالرشپ آفر
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 جنوری 2026
سکالرشپ ٹیسٹ بروز اتوار1 فروری 2026 صبح 10بجے (دی لاہور لائسییم سکول، نزد فائر برگیڈ آفس، وہاڑی بازار، بورے والہ) میں شروع ہو گا۔
رجسٹریشن کروانے کے لئے ابھی رابطہ کریں یا سکول آفس وزٹ کریں۔
𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: https://lahorelyceum.digigrow.site/online_admission
Office: 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐞 𝐅𝐢𝐫𝐞 𝐁𝐫𝐢𝐠𝐚𝐝𝐞 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞, 𝐕𝐞𝐡𝐚𝐫𝐢 𝐁𝐚𝐳𝐚𝐫, 𝐁𝐮𝐫𝐞𝐰𝐚𝐥𝐚
For Registration
Call: 𝟎𝟑𝟎𝟓-𝟑𝟑𝟓𝟑𝟒𝟑𝟒 | 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟔𝟐𝟗𝟒𝟒𝟕