22/02/2025
❣🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جو شخص قرآن مجید کی
کوئی ایک آیت بھی کسی کو سکھاتا ہے
تو جب تک وہ آیت تلاوت کی جاتی رہے گی
اسے اجر و ثواب ملتا رہے گا۔
الجلال الدين السيوطي: 22969 حدیث صحیح
🦋🌹