28/12/2025
ہم صرف تعلیم نہیں، مستقبل بناتے ہیں
۔
Education
28/12/2025
ہم صرف تعلیم نہیں، مستقبل بناتے ہیں
۔
06/06/2025
🕋 حج مبارک! اللہ تمام حجاج کے حج کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی یہ سعادت نصیب ہو۔ آمین!
Tamir E Millat Schools
Tamir E Millat Schools
Tamir-E-Millat Schools Burewala
Tamir-E-Millat Montessori School System Burewala
"Quality education,
strong values — That’s the Tamir-E-Millat promise!"
07/04/2025
🎒✨ 𝘽𝙖𝙘𝙠 𝙩𝙤 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝘼𝙛𝙩𝙚𝙧 𝙀𝙞𝙙 𝙃𝙤𝙡𝙞𝙙𝙖𝙮𝙨!✨🎒
محترم والدین و طلبہ!
عید کی خوشیوں کے بعد اب وقت ہے علم کی روشنی کی طرف واپسی کا! 📚🌙
تمیرِ ملت اسکولز بورے والا میں تعلیمی سلسلہ 7-04-2025 سے دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ تمام طلبہ کو وقت پر اسکول آنے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ تعلیمی تسلسل برقرار رہے۔
📌 برائے مہربانی یونیفارم، ہوم ورک اور اسکول ٹائم کا خاص خیال رکھیں۔
🎉 ہم خوش ہیں کہ ہمارے پیارے طلبہ دوبارہ اسکول میں خوشی، جوش اور لگن کے ساتھ آئیں گے!
📍 پتہ: شاہ فیض کالونی، گرین ٹاؤن، بورے والا
📞 رابطہ: 03336271002 | 03039171002
🌐 ویب سائٹ: www.tamiremillatschools.com
03/04/2025
محترم والدین اور عزیز طلباء و طالبات
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ 3 اپریل بروز جمعرات سے سکول میں تدریسی سرگرمیاں باقاعدہ طور پر بحال ہو رہی ہیں، اور نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو وقت کی پابندی اور مکمل تیاری کے ساتھ سکول میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ تعلیمی سفر کا کامیاب آغاز ممکن ہو۔
نوٹ: محدود نشستوں پر نرسری سے لیکر کلاس 9th تک نئے داخلے جاری ہیں۔
والدین کے اعتماد اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ہم ہمیشہ کوشاں ہیں۔
شکریہ
سکول ٹائمنگ: 1:00 تا 8:30
| Monday | 09:00 - 14:30 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |