SEAS Academy, Burewala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SEAS Academy, Burewala, Education, Burewala.
09/11/2021
Dr Muhammad Allama Iqbal
Happy Birthday Legend, Allama Iqbal (November 9, 1877 – April 21, 1938)
“Divine life is in touch with the whole universe on the analogy of the soul’s contact with the body.”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوم اقبال آپ سب کو مبارک
اقبال صرف مفکر پاکستان نہیں بلکہ سوئی ہوئی اور اپنی خودی اور خوداری کو کھوتی قوم میں احساس خودی اجاگر کرنے کا سہرا بھی اقبال کے سر ہے ۔۔آپ نے قوم کو یہ سبق دیا کہ وہ دنیا سے بہتر قوم ہیں اہنی اصلیت کو پہچانیں اور تارک قران ہو کے خوار مت ہوں بلکہ جو طور طریقے اسلام نے وضع کیئے ہں اور جو مقام خدا نے انسان کو بخشا ہے اس کو جانیں تو منزلیں بلاشبہ ان کا مقدر ہوں گی۔۔۔
خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھا
وہی ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ
تو سب سے پہلے خودی کو پہچانیں پھر دل کو صاف کریں تو آسمان کی وسعتیں آپ کی منتظر ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرا ئض بہت
مگر افسوس
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا ۔۔کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا۔۔۔تاہم یہ بھی سچ ہے کہ
آج بھی ہو گر ابراہیم کا ایماں پیدا۔۔۔تو آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا انھیں اپنے جوار رحمت میں جگے دے اور ہمیں ان کے پیام کو سمجھنے اور عمل کرنے کا حوصلہ دے۔
آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے
سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
!!!!آمین
08/11/2021
9th classs
06/11/2021
ایک قابل استاد کا ظرف بڑا، مزاج سخت اور بات کرتا ہے تو عمدہ خیالات کا گچھا پورے وجود میں اتار دیتا ہے۔ کیا خیال ہے آپ لوگوں کا
Urgently Required
"Physics Lecturer"
Inter Level
For further information::: 69-D Block Near Aroma Cafe Burewala 0305-2364445
Let's Fly Over the Seas
Sessions for 9th,10th,1st Year and 2nd Year Classes have been started from 25th Oct.
29/10/2021
Admission Office
SEAS Academy (Burewala Campus)
"Evening Coaching Classes"
29/10/2021
Principal
SEAS Academy (Burewala Campus)
"Evening Coaching Classes"
🌹Best Of Luck🌹
"1st Year Students"
27/10/2021
Let's Fly Over the Seas
NEWS ALERT !!!
Dear Students...!!!
ADMISSIONS OPEN
in REGULAR SESSIONS
9th,10th,1st Year, 2nd Year
Session has been started from 25th October-2021
Please Visit Campus for Registration.
Address:
SEAS ACADEMY
BUREWALA CAMPUS
Address:
69-D Block, Near Aroma Cafe College Road Burewala
Contact # 0305-2364445
25/10/2021
We are 🌹THANKFUL🌹 to 💞Resp.Sir Nasir Mahmood Sb💞 'pride of our City' to visit and appreciate our institution
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Burewala
61010