Teachers page»SED Punjab

Teachers page»SED Punjab

Share

Educational updates, jobs updates, general knowledge,PPSC,FPSC,CSS,AIOU updates

07/06/2022

In an opening ceremony, people were taken on a tour of the City with drums and bhangras. A guide will provide the necessary information to the people in the museums. At the Lahore Museum, Secretary Tourism Ehsan Bhutta welcomed the tourists who came on the bus. Visiting museums every weekend will not only entertain people but also provide them with information.

He said that soon nine new double decker buses would be launched in Punjab out of which three would be able to run on new routes in Lahore. Along with the bus, the guide will also provide the necessary information to the people in the museums

01/05/2022

Concurrence of posts through SNE under sufficient building condition/ grounds

01/05/2022

Great gift of Eid-ul-Fitr from Prime Minister Shahbaz Sharif
The price of LPG has been reduced by Rs 15 per kg, domestic cylinder by Rs 180 and commercial cylinder by Rs 692. OGRA has issued notification of LPG prices for the month of May.

‏وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے عیدالفطر کا بڑا تحفہ
‏ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی، گھریلوں سیلنڈر کی قیمت میں 180 روپے اور کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 692 کمی کر دی گئی ، اوگرا نے مئی کے ماہ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

07/04/2022

Visit Of Schools to monitor teaching of Holy Quran in all public and private schools

02/04/2022

QAED NEW TRAINING
Training for Master trainers for Insaf afternoon Schools

31/03/2022

Deduction of Zakat

31/03/2022

Layyah

30/03/2022

جن لوگوں کے SNC- LMS میں activity already completed کا آپشن آرہا ہے۔ان کا سرٹیفیکیٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو گا ۔ اس کے لیے snc کو اپنے جی میل سے میل بھیجیں۔ ایکٹویٹی کا screenshot ساتھ منسلک کریں۔ ویب سائٹ اپڈیٹ ہونے پر مسئلہ حل ہو گا۔ اگر کوئی سرٹیفیکیٹ مانگے تو میل کا screenshot اس کو سینڈ کر دیں۔ وہ snc کا ایشو ہے۔
[email protected]

26/03/2022

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی ایجوکیشن ڈائیلاگ کی تقریب میں بلاگرز/سوشل میڈیا انفلوینسرز سے ملاقات

* ایجوکیشن ڈائیلاگ تقریب کا انعقاد 90 شاہراہ قائد اعظم مال روڈ لاہور پر کیا گیا

* اس موقع پر معروف شوبز شخصیت احمد علی بٹ، منیب نواز، و دیگر بلاگرز اور انفلوینسرز شریک ہوئے

* ملاقات کا مقصد بلاگرز کمیونٹی کو محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی کارکردگی کے حوالے آگاہ کرنا تھا: مراد راس

* آج محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے تمام امور أن لائن سسٹم کے تحت چل رہے ہیں: مراد راس

* ٹیکنالوجی کے موثر اور جامع استعمال کی بدولت آج محکمہ سکول ایجوکیشن مکمل طور پر ڈیجٹلائیز ہو چکا ہے: مراد راس

* آج ہمارے اساتذہ چھٹیاں، اے سی آرز، ریٹائرمنٹ، تبادلے جیسے دیگر تمام امور کےلئے آن لائن پورٹل پر درخواست دے کر مستفید ہو سکتے ہیں: مراد راس

* اگلے دو ماہ میں اساتذہ کی پروموشن کا نظام بھی آن لائن ہو جائے گا: مراد راس

* پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ تعلیم پنجاب کے چار لاکھ اساتذہ نے اے سی آرز آن لائن جمع کروائیں: مراد راس

* تین سال کی انتھک محنت کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا اپنا ڈیٹا سینٹر تیار کیا گیا ہے: مراد راس

* موجودہ حکومت میں ہم نے جتنے بھی منصوبے شروع کئے ان میں سے ایک پر بھی ہمیں واپس نہیں جانا پڑا: مراد راس

* صوبے بھر میں 70 فیصد طلبا ایلیمنٹری سکول گھر کے قریب نہ ہونے کی بدولت سکول چھوڑ جاتے تھے: مراد راس

* انصاف آفٹرنون سکولز پروگرام کے تحت صوبے بھر میں 7008 سکولوں کو اپگریڈ کیا گیا: مراد راس

* سکول کھانہ پروگرام کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: مراد راس

* پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی حکومت کی جانب سے ٹرانسجینڈر طبقے کے لوگوں کے لئے سکول کا قیام عمل میں لایا گیا: مراد راس

* ملتان میں ٹرانسجینڈر سکول کے کامیابی سے انعقاد کے بعد لاہور میں دوسرا ٹرانس ایجوکیشن سکول کھولنے جا رہے ہیں: مراد راس

* والدین اور طلبا کی معاونت کے لیے بہت جلد انصاف اکیڈمی کا آن لائن قیام عمل میں لایا جا رہا ہے: مراد راس

* نجی سکولوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لئے آن لائن پورٹل پیپریس (PEPRIS) کا قیام عمل میں لایا گیا: مراد راس

* صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ہم اپنے چار لاکھ اساتذہ کو آن لائن ٹریننگ فراہم کر رہے ہیں: مراد راس

* سکولوں میں قرآن پاک کی کلاسز کا آغاز انتہائی خوش آئند ہے: مراد راس

* سکولوں کی سطح پر قرآن مجید کی باقاعدہ کلاسز سے ہمارے بچوں کی بہترین اور مثالی تربیت ہو گی: مراد راس

26/03/2022

‏الحمدللہ حکومتِ پنجاب نے نکاح نامے میں خٙتمِ نٙبوت ؐ کے حلف نامہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا -!!!

26/03/2022

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم بہار کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

خیبرپختونخوا کے تمام سکولوں میں بہار کے چھٹیاں یکم اپریل سے 7 اپریل تک ہونگے.

Want your school to be the top-listed School/college in Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Burewala