05/01/2024
چھوٹی عید پر جو سوٹ اس نے میرے ساتھ میچنگ کر کے پہنا تھا جب وہ اس سوٹ کو اس سال گرمیوں میں دوبارہ نکالے گی تو کیا وہ مجھے یاد کرے گی؟کرے گی نا؟؟😥
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MãHí Wrïtês, College & University, Burewala.
05/01/2024
چھوٹی عید پر جو سوٹ اس نے میرے ساتھ میچنگ کر کے پہنا تھا جب وہ اس سوٹ کو اس سال گرمیوں میں دوبارہ نکالے گی تو کیا وہ مجھے یاد کرے گی؟کرے گی نا؟؟😥
تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں💫
ڈال کر عشق تیرا شاپر میں ہم
بہت دور پھینک آئے ہیں 💔😭
قدم قدم پہ نئے لوگ منتظرہیں مگرہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں.
Posts like b krdia kro sb yr, tb hi zayda posts share kraingy
29/03/2022
آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے
تمہیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا ؟
25/03/2022
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!!
ہمارے رائگاں جانے کا سوگ اپنی جگہ
ستم تو یہ ہے کوئی ہاتھ تھام لے گا ترا💔🙂
مجھ کو ہر دکھ عــــــــزیز تر ہوتا
تُم اگر______درد آشــــــــــنا ہوتے
لازم تھا گزرنا زندگی سے...
بِن زہر پیئے گزارا کب تھا
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے,,♡
♡اگر تعلق مخلص ہوں •
"_تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسا ہے
تمہیں پتا ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے _" 💔🥀