11/02/2023
I will be write here on this page, Stories of Islamic journey, Sweet Poems for children and best entertainment for every group of age.
11/02/2023
28/06/2022
اخلاق یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے اپنے مزاج کو بد اخلاق نہ ہونے دیں۔
جھوٹھ دےکنےای پردےتان لئےانسان نے
ہن تےاپنی ذات دا مشکل نظارا ہو گیا
قیامت تک سجدے میں رہے سر میرا اے خدا
کہ تیری نعمتوں کے لیے یہ زندگی کافی نہیں
اللہ سےکرےدور ،تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر تو کیا نعؑرہ تکبیر بھی فتنہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نہ تُو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تُو نہیں جہاں کے لیے