09/03/2025
Bichara in top 🔝😂😂 #reelsinstagram #explorepage #trending #reels #viral #couplegoal #funny
Come and visit for better future for your children
09/03/2025
Bichara in top 🔝😂😂 #reelsinstagram #explorepage #trending #reels #viral #couplegoal #funny
السلام علیکم تمام لوگ جو گورنمنٹ آفٹرنون ایلیمنٹری سکول 289/ای۔بی سے پڑھے ہیں اور اب کیا کر رہے ہیں اپنا تعارف مجھے واٹس اپ بھیجیں شکریہ ان کا ایک سابقہ سٹوڈنٹس کا بورڈ بنوانا ہے
واٹس اپ نمبر
03027770004
25/12/2024
الحمدللہ آج گورنمنٹ آفٹرنون ایلیمنٹری سکول 289/ای بی بورےوالا کے مین گیٹ کا افتتاح ہوا جس میں نعیم عمران(ڈپٹی ڈی ای او) ، خضر سلیم (اے ای او) ، ہیڈماسٹر محمد ذاہد لاڑ ، چوہدری خلیل احمد صدر پنجاب ٹیچر یونین بورے والا ، مرزا مالک جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین بورےوالا، پرویز بابر صدر پنجاب ٹیچر یونین مرکز گگو، ہیڈ ماسٹر صابرعلی گجر447،ماسٹر محمدرمضان سلہریا، ہیڈ ماسٹرمحمد ارسلان ڈوگر 299، ہیڈ ماسٹر یاسین 271، ہیڈماسٹر محمد وحید 265، ہیڈماسٹر اعظم وٹو 285، ہیڈ ماسٹر گوہر عظیم 293، ہیڈماسٹر راشد علی 283، ہیڈ ماسٹر سمیع اللہ 279، ہیڈماسٹر ظہور احمد 33 کےبی، ہیڈماسٹر راشد علی 35کےبی ، ہیڈماسٹر امتیاز جوئیہ 36کےبی ، ماسٹر محمد رمضان 291، ماسٹر محمد حنیف 289،ماسٹر محمد واجد وٹو 289، ماسٹر محمد عرفان 289، ماسٹر محمد بلال 289، ماسٹر محمد توصیف 289، ماسٹر محمد شاہد 289، اور دیگر اساتذہ اور گاؤں کے لوگوں نے شرکت کی