21/09/2023
داخلے جاری ہیں، آخری تاریخ 28 ستمبر ہے
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں بی ایس پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔
Note:
This is not Official Page Of GC Burewala
This page is created for help and provide knowledge
21/09/2023
داخلے جاری ہیں، آخری تاریخ 28 ستمبر ہے
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں بی ایس پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔
20/09/2023
Important Announcement....
17/08/2023
14/08/2023
Happy Independence Day
11/08/2023
آپ کے اپنے علاقے کے سب سے بڑے کالج گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں داخلے جاری ہیں۔ بھاری بھرکم فیسوں اور پرائیوٹ کالجز سے جان چھڑائیں اور کم فیس اور بہترین سہولیات سے آراستہ گورنمنٹ کے ادارے کو ترجیح دیں، صرف اور صرف گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا کا انتخاب کریں۔
شکریہ
03/08/2023
Notice for ADA/ADS session 2021-23
02/08/2023
میٹرک کے نتیجے کا اعلان ہو گیا ہےاپنے بچوں کے داخلے کے لیے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا کا انتخاب کریں.اس سے بہتر کالج پورے علاقے میں کوئی نہیں.ہر شعبہ میں ماہر پروفیسرز اور جدید آلات سے پر لیباٹریز کشادہ ہوا دار کلاس رومز، بڑے بڑے کھیلنے کے لیے میدان.بہترین ہاسٹل، جدید علوم سے پر کتابوں پر مشتمل لائبریری..پھولوں اور سبزہ سے خوشبو اور ہرا بھرا ادارہ آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے منتظر اور انتہائی کم فیس میں بہترین تعلیم وتربیت کے لیے اپنے بچوں کو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں داخلہ لے کر دیں۔
اس کے علاوہ ادرہ ہذا میں مختلف شعبہ جات میں بی ایس پروگرام بھی چل رہے ہیں۔
31/07/2023
Date sheet 3rd Semester
Affiliated Colleges BZU