GGC Burewala Help Desk

GGC Burewala Help Desk Note:
This is not Official Page Of GC Burewala
This page is created for help and provide knowledge

داخلے جاری ہیں، آخری تاریخ 28 ستمبر ہےگورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں بی ایس پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔
21/09/2023

داخلے جاری ہیں، آخری تاریخ 28 ستمبر ہے
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں بی ایس پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔

Important Announcement....
20/09/2023

Important Announcement....

17/08/2023
Happy Independence Day
14/08/2023

Happy Independence Day

آپ کے اپنے علاقے کے سب سے بڑے کالج گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں داخلے جاری ہیں۔ بھاری بھرکم فیسوں اور پ...
11/08/2023

آپ کے اپنے علاقے کے سب سے بڑے کالج گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں داخلے جاری ہیں۔ بھاری بھرکم فیسوں اور پرائیوٹ کالجز سے جان چھڑائیں اور کم فیس اور بہترین سہولیات سے آراستہ گورنمنٹ کے ادارے کو ترجیح دیں، صرف اور صرف گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا کا انتخاب کریں۔
شکریہ

Notice for ADA/ADS session 2021-23
03/08/2023

Notice for ADA/ADS session 2021-23

میٹرک کے نتیجے کا اعلان ہو گیا ہےاپنے بچوں کے داخلے کے لیے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا کا انتخاب کریں.اس س...
02/08/2023

میٹرک کے نتیجے کا اعلان ہو گیا ہےاپنے بچوں کے داخلے کے لیے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا کا انتخاب کریں.اس سے بہتر کالج پورے علاقے میں کوئی نہیں.ہر شعبہ میں ماہر پروفیسرز اور جدید آلات سے پر لیباٹریز کشادہ ہوا دار کلاس رومز، بڑے بڑے کھیلنے کے لیے میدان.بہترین ہاسٹل، جدید علوم سے پر کتابوں پر مشتمل لائبریری..پھولوں اور سبزہ سے خوشبو اور ہرا بھرا ادارہ آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے منتظر اور انتہائی کم فیس میں بہترین تعلیم وتربیت کے لیے اپنے بچوں کو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا میں داخلہ لے کر دیں۔
اس کے علاوہ ادرہ ہذا میں مختلف شعبہ جات میں بی ایس پروگرام بھی چل رہے ہیں۔

Date sheet 3rd SemesterAffiliated Colleges BZU
31/07/2023

Date sheet 3rd Semester
Affiliated Colleges BZU

Address

Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGC Burewala Help Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category