General Staff Meeting before launching the free Coaching classes at GDC Chamla Buner.
Government Degree College Chamla, Buner, KP
GDC Chamla Buner
12/05/2026
For the first, Free Coaching Classes at Government Degree College Chamla Buner are now open for students who want to achieve academic success with proper guidance and support. With a highly qualified faculty, an outstanding educational environment, and excellent learning opportunities, we are committed to helping students build a bright and successful future. Join us today and take a step towards excellence!
To register, kindly click on the link and fill out the Google Form
https://forms.gle/KJuDu6dK9AbicRgBA
For further details, contact:
0344 9628677
0344 4410207
24/04/2026
انٹرمیڈیٹ (پارٹ اوّل و دوم) کے تمام طلباء کو بذریعہ نوٹسِ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ Board of Intermediate and Secondary Education Swat کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحانات 2026، جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق، مورخہ 6 مئی سے شروع ہوں گے۔
لہٰذا تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخوں کے مطابق مکمل تیاری کے ساتھ بروقت امتحانی ہال میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ۔
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج چملہ ضلع بونیر۔
21/03/2026
🌙✨ عیدالفطر مبارک ✨🌙
رمضان المبارک کی روح پرور ساعتوں کے اختتام پر، گورنمنٹ ڈگری کالج چملہ کی جانب سے تمام معزز اساتذہ کرام، قابلِ احترام والدین، عزیز طلبہ و طالبات اور اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزوں اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہماری لغزشوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنی بے پایاں رحمتوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے سرفراز فرمائے۔
اللہ رب العزت ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو دائمی امن، استحکام اور ترقی نصیب فرمائے۔
اس پُرمسرت موقع پر آئیے ہم محبت، بھائی چارے، ایثار اور ہمدردی کے جذبوں کو فروغ دیں اور اپنے اردگرد موجود مستحق افراد کی خوشیوں میں شامل ہو کر اس عید کی حقیقی خوشیوں کو دوبالا کریں۔
عید مبارک! 🌸🤲
منجانب:
پرنسپلل و جملہ سٹاف
گورنمنٹ ڈگری کالج چملہ بونیر۔
اہم اور فوری نوٹس برائے طلبۂ انٹرمیڈیٹ
کالج ہٰذا کے تمام انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 10 فروری 2025 تک اپنا امتحانی داخلہ ہر صورت میں مکمل اور یقینی بنائیں۔ بصورتِ دیگر،، انہیں امتحانی ہال میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
واضح رہے کہ مقررہ تاریخ تک داخلہ نہ ہونے کی صورت میں اس کی تمام تر ذمہ داری خود طالب علم پر عائد ہوگی، اور کالج انتظامیہ اس ضمن میں کسی قسم کی ذمہ دار نہیں ہوگی
انٹرمیڈیٹ سال اول و سال دوم کے تما م طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان 2026 کے لئیے فیس جمع کرنے کی آخری تاریخ 10 فروری 2026 مقرر کی گئی ہے لہذا آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپنا داخلہ یقینی بنائیں اور کالج ایڈمن آفس میں اپنا داخلہ فیس جمع کرادیں۔
09/01/2026
Registrations are open for the National Science Olympiad Phase-II 2026. Apply Today, Click on the Link Given Below
https://greatfuture.org.pk/nso-form-2026/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Amazi Road Khan Gato Kawga Tehsil Mandanr District Buner
Bunerwal
19300
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:00 |
| Tuesday | 08:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |