01/07/2025
محترم والدین اسلام علیکم
جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے کہ آج یعنی یکم جولائی 2025 سے ادارہ کی گرمیوں کی چھٹیاں ہو چکی ہے۔
آپ سب کی خدمت میں عرض ہےکہ چھٹیوں میں اپنے پچوں کے ساتھ چھٹیوں کے ہوم ورک میں مدد کریں اور ان کی تربیت کا خاص خیال رکھا کریں۔ 31 جولائی کو سکول دوبارہ کھول جائے گا انشاءاللہ
(نوٹ) چھٹیوں کے دوران سکول صبح 09:00 تا 12:00 بجے کھولا رہے گا۔ شکریہ
حافظ فضل رحیم صاحب
پرنسپل پین سکول پیر بابا
03429109000