ہمارے پرنسپل جناب امیر زیب صاحب کی کلاس کا ایک منظر
"Buner Education Academy - Girls Campus Torwarsak"
ہماری بیٹیوں کو باعزت، باحیا اور باعلم بنایا جا رہا ہے۔
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ، دینی اقدار کے ساتھ۔
کیونکہ ہم مانتے ہیں:
"تعلیم وہ زیور ہے جو بیٹی کا مقدر بدل دیتی ہے"
آئیں اپنی بیٹیوں کو بہترین تعلیم دیں۔
📍 Admissions Open
Buner Education Academy - Girls Campus Torwarsak
📞 0312-9560540
Buner Education Academy Torwarsak Buner
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner Education Academy Torwarsak Buner, Community College, Bunerwal.
17/08/2026
We are looking for passionate teachers! ❤️
Buner Education Academy needs:
English Teacher & Mathematics Teacher
If you love teaching and guiding students,
we would love to have you on our team.
Apply now: [email protected]
Boys Campus | 0312-9560540
ذیادہ سہولیات ہونگے تو بچے شوق سے تعلیم حاصل کرینگے۔اج بونیر ایجوکیشن اکیڈمی میں بچوں کیلئے ایک اور سہولت کا اضافہ کیا گیا۔۔ شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کیلئے ایک چھوٹے سے تالاب کا اضافہ ہوا۔۔ انشاءاللہ ترقی کا یہ سفر جاری وساری رہےگا۔
آج کا منظر:
شاگرد بورڈ پر، اعتماد چہرے پر۔
یہاں بچے صرف پڑھتے نہیں،
سکھانا بھی سیکھتے ہیں۔
بونیر ایجوکیشن اکیڈمی تورورسک
08/08/2026
"استاد وہ نہیں جو صرف کتاب کھول دے...
استاد وہ ہے جو ذہن کی کھڑکیاں کھول دے" 📖
ہمارے **BUNER EDUCATION ACADEMY TORWARSAK** کے قابل احترام
استاد **جناب وسیم صاحب** آج بچوں کے ساتھ Charts بنا کر
مشکل سبق کو آسان بنا رہے ہیں۔
دیکھیں کیسے وہ ہر بچے کے ساتھ کھڑے ہو کر،
اس کے ہاتھ سے بنے ہوئے چارٹ کو فخر سے دکھا رہے ہیں۔
یہی حوصلہ افزائی ہے جو بچوں کو "شاہین" بناتی ہے۔
جناب وسیم صاحب، آپ کا شکریہ۔
آپ پڑھاتے نہیں، مستقبل تراشتے ہیں۔
الحمدللہ! ✨
بونیر ایجوکیشن اکیڈمی تورورسک میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد
آج دوبارہ علم کا چراغ روشن ہوا۔
نئے عزم، نئی امیدوں اور نئے جذبوں کے ساتھ اپنے بچوں کا
استقبال کرتے ہوئے ہمیں بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
آئیں! مل کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
"میرا عزم، آپ کا مستقبل"
03/08/2026
Boys and Girls Campus
Buner Education Academy Torwarsak
31/07/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bunerwal