24/03/2026
Frontier Education Academy Matwani Buner
Modern Education At Your door step.
24/03/2026
18/02/2026
نقشہ برائے سحری و افطاری رمضان المبارک 2026 ضلع بونیر
"A conversation between Anas and Adnan,KG class students."
ضروری اطلاع برائے والدین ، طلبہ و طالبات
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سکول کل بروز پیر، 2 فروری 2026 سے دوبارہ کھل رہا ہے تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ مکمل اسکول یونیفارم میں مقررہ وقت پر 8:30حاضر ہوں۔
شکریہ
پرنسپل
فرنٹیر ایجو کیشن اکیڈمی مٹوانی
بونیر (کوثر علی آفیشل)
مٹوانی فٹبال لیگ کا فائنل باقاعدہ طور پر اختتام پذیر ہو گیا، جس میں شائقینِ فٹبال کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فائنل میچ کے موقع پر مہمانانِ خصوصی میں صوبائی وزیر سید فخر جہان کے بھتیجے سید عماد جہان، فرنٹیئر اسکول مٹوانی کے پرنسپل محمد عالم، بابا ہے فٹبال لیگ مٹوانی کے منتظم منتظر خان، چیئرمین مٹوانی نثار علی خان، معروف صحافی کوثر علی اور دیگر معزز شخصیات شامل تھیں۔
تقریب کے اختتام پر آرگنائزر ٹیم کی جانب سے تمام مہمانانِ خصوصی اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا اور فٹبال کے فروغ کے لیے ایسے ایونٹس کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
25/12/2025
𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱-𝗲-𝗔𝘇𝗮𝗺 𝗗𝗮𝘆
Honouring the vision, courage, and leadership of 𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱-𝗲-𝗔𝘇𝗮𝗺 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗹𝗶 𝗝𝗶𝗻𝗻𝗮𝗵
On this 𝟮𝟱𝘁𝗵 𝗗𝗲𝗰𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 – 𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱 𝗗𝗮𝘆, we reaffirm our commitment to his principles of 𝗨𝗻𝗶𝘁𝘆, 𝗙𝗮𝗶𝘁𝗵, 𝗮𝗻𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗰𝗶𝗽𝗹𝗶𝗻𝗲 as we shape future generations through education.
Scholarship Test
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Village Matwani, Teshil Gagra, Distt Buner
Bunerwal