The Guardian Model School Nagrai

The Guardian Model School Nagrai An education school has a wide range of excellent programs and facilities to meet the learning needs of your children in a safe and caring environment

The Guardian Model School has a wide range of excellent programs and facilities to meet the learning needs of your children in a safe and caring environment.

WELCOME BACK TO SCHOOL.🥳😊
05/08/2026

WELCOME BACK TO SCHOOL.🥳😊

31/05/2026
خوش آمدید! 🌟سرمائی تعطیلات کے بعد دی گارڈئین ماڈل سکول نگری بروز جمعہ، 06.02.2026 کو دوبارہ کھل رہا ہے۔ہم اپنے پیارے طلب...
05/02/2026

خوش آمدید! 🌟
سرمائی تعطیلات کے بعد دی گارڈئین ماڈل سکول نگری بروز جمعہ، 06.02.2026 کو دوبارہ کھل رہا ہے۔
ہم اپنے پیارے طلبہ، معزز والدین اور محنتی اسٹاف کو نئے جوش اور ولولے کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئیں مل کر ایک کامیاب تعلیمی سفر کا آغاز کریں!
—سکول انتظامیہ--

25/08/2025

محترم والدین و عزیز طلبہ،

خراب موسم کے باعث اسکول کچھ دنوں کے لیے بند رہا۔ ہم دعا گو ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ موسم میں بہتری کے بعد دی گارڈین ماڈل اسکول، نگرائی کل 26 اگست 2025، بروز منگل سے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ معمول کے مطابق بروقت اسکول پہنچیں اور اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

براہِ کرم موسم کی صورتحال کے پیشِ نظر مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

انتظامیہ
دی گارڈین ماڈل اسکول، نگرائی

محترم والدین و عزیز طلباء!السلام علیکمیہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے "دی گارڈئین ماڈل اسکول نگری" میں فرسٹ ٹرم امتحان کل س...
18/08/2025

محترم والدین و عزیز طلباء!
السلام علیکم

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے "دی گارڈئین ماڈل اسکول نگری" میں فرسٹ ٹرم امتحان کل سے یعنی 19 اگست 2025 (بروز منگل) سے شروع ہو رہا ہے۔ تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ وقت پر اسکول پہنچیں اور مکمل تیاری کے ساتھ امتحان میں شریک ہوں۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر اسکول روانہ کریں اور ان کی مکمل تیاری میں تعاون کریں تاکہ وہ بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور تمام طلباء کو کامیابی عطا فرمائے۔

انتظامیہ
دگارڈئین ماڈل سکول نگری

عزیز والدین و طلبہ کرام،السلام علیکم!موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کل  (6 اگست 2025) سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام طلبہ...
05/08/2025

عزیز والدین و طلبہ کرام،

السلام علیکم!
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کل (6 اگست 2025) سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام طلبہ کو وقت کی پابندی، مکمل یونیفارم اور ہوم ورک کے ساتھ اسکول آنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

ہم آپ کے بچوں کو دوبارہ خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً۔

پرنسپل دی گارڈئین ماڈل۔ سکول نگری

Exciting opportunity for passionate and driven teachers!We are currently looking for interested candidates to join our t...
11/04/2025

Exciting opportunity for passionate and driven teachers!
We are currently looking for interested candidates to join our team.

عید الفطر کی پرمسرت خوشیاں مبارک!تمام طلبہ، اساتذہ، والدین، اور عملے کو دی گارڈیئن ماڈل سکول کی جانب سے عید الفطر کی دلی...
30/03/2025

عید الفطر کی پرمسرت خوشیاں مبارک!

تمام طلبہ، اساتذہ، والدین، اور عملے کو دی گارڈیئن ماڈل سکول کی جانب سے عید الفطر کی دلی مبارکباد۔ عید کا یہ خوبصورت موقع محبت، خوشی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ سب کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں کا باعث بنے۔

عید مبارک! 🌙✨

پیارے طلبہ و طالبات، والدین اور اساتذہ کرام،اسلام علیکم تعطیلات موسم سرما کے بعد اسکول کل جمعرات  سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ ...
05/02/2025

پیارے طلبہ و طالبات، والدین اور اساتذہ کرام،
اسلام علیکم
تعطیلات موسم سرما کے بعد اسکول کل جمعرات سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ امید ہے کہ آپ سب نے چھٹیاں خوشگوار اور تعمیری انداز میں گزاری ہوں گی۔ اب وقت ہے کہ ہم اپنی تعلیمی سرگرمیاں نئے جوش اور ولولے کے ساتھ دوبارہ شروع کریں۔

براہ کرم مقررہ تاریخ یعنی 6 فروری پر وقت کی پابندی کے ساتھ اسکول آئیں اور محنت و لگن سے سیکھنے کا سفر جاری رکھیں۔

والسلام
انتظامیہ دی گارڈیئن ماڈل سکول نگری۔

دی گارڈئین ماڈل سکول نگرئ کے طالبات سیکشن میں 5 ستمبر سے رجسٹریشن جاری ہیں اور 15 ستمبر سے انشاءاللہ کلاسیز شروع ہونگے.ج...
05/09/2024

دی گارڈئین ماڈل سکول نگرئ کے طالبات سیکشن میں 5 ستمبر سے رجسٹریشن جاری ہیں اور 15 ستمبر سے انشاءاللہ کلاسیز شروع ہونگے.جلد از جلد اپنے بچیوں کی رجسٹریشن کراکران کی قیمتی وقت ضایع ہونے سے بچائیں شکریہ.

Address

Nagrai
Bunerwal
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Guardian Model School Nagrai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Guardian Model School Nagrai:

Shortcuts

Share