Allama Iqbal Public High School Anghapur Buner

Allama Iqbal Public High School Anghapur Buner Allama Iqbal public school's students and staff got first aid training from Rescue 1122 of distt Bun

علامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کے پرنسپل صاحب اور وائس پرنسپل صاحب  نے سٹوڈنٹ محمد احمد کو اسمبلی کے بعد طلباء کے سا...
26/09/2026

علامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کے پرنسپل صاحب اور وائس پرنسپل صاحب نے سٹوڈنٹ محمد احمد کو اسمبلی کے بعد طلباء کے سامنے اچھے انداز میں اردو تقریر پیش کرنے پر طالب علم محمد احمد کو کیسش پرائز اور وائس پرنسپل نے میڈل بطور انعام دیا ۔

Best Speech Award | Presented to Muhammad Ahmad | Class 2nd |
26/09/2026

Best Speech Award | Presented to Muhammad Ahmad | Class 2nd |

26/09/2026

انغاپور پریمیئر لیگ (APL) – شاندار اختتام! 🏏

​انتہائی مسرت اور فخر کی بات ہے کہ علامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کے معزز پرنسپل صاحب نے انغاپور پریمیئر لیگ میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی اور ٹورنامنٹ کی رونق کو دوبالا کیا۔
​سکول انتظامیہ کی جانب سے مقامی کھیلوں اور نوجوانوں کے مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے "مین آف دی میچ" کی تمام شیلڈز بھی سپانسر کی گئیں۔
​پرنسپل صاحب نے فائنل میچ کے بعد تمام کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں شیلڈز اور انعامات تقسیم کیے۔
​ہم تمام منتظمین اور کھلاڑیوں کو اس کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں! 👏🎉

26/09/2026

''میری پہچان... پاکستان"

محمد احمد نے اپنے خوبصورت انداز بہترین تلفظ اور پر اعتماد آواز سے تمام اساتذہ اور طلباء کے دل جیت لیے۔ اتنی چھوٹی عمر میں اپنے وطن عزیز سے اس قدر محبت اور بہترین انداز بیاں اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے بچے ہی ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں۔

علامہ اقبال پبلک ہائی سکول اپنے طلباء کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کے اندر چھپی صلاحتیوں کو نکھارنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

محمد احمد کے لیے ہماری طرف سے ڈھیروں دعائیں

25/09/2026

Molana Haroon Sb | Dars e Quran | Allama Iqbal Public High School Anghapur

25/09/2026

درسِ قرآن 🌿✨

​علامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کے صباحی اسمبلی میں درس قرآن

25/09/2026

درسِ قرآن 🌿✨

​علامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور میں حسبِ روایت آج صبح کی اسمبلی کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک، خوبصورت درسِ قرآن اور دعا سے کیا گیا۔
​طلبا کی دینی و اخلاقی تربیت ہمارے سکول کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، تاکہ وہ نہ صرف علم کے زیور سے آراستہ ہوں بلکہ قرآن و سنت کی روشنی میں بہترین انسان بھی بن سکیں۔

🏏 پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سکول ٹورنامنٹ 2026 🏏​شاندار کارکردگی! 🔥​آج کے میچ میں علامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کے...
24/09/2026

🏏 پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سکول ٹورنامنٹ 2026 🏏

​شاندار کارکردگی! 🔥

​آج کے میچ میں علامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کے فاسٹ باؤلر ساحل احمد نے گورنمنٹ ہائی سکول تورورسک کے خلاف بہترین باؤلنگ:

​🎯 اوورز: 6

☝️ وکٹیں: 2

🔥 علّامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کا نیا چمکتا ہوا ستارہ! 🔥​پی سی بی (PCB) ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سکول ٹورنامنٹ 2026 میں ...
24/09/2026

🔥 علّامہ اقبال پبلک ہائی سکول انغاپور کا نیا چمکتا ہوا ستارہ! 🔥
​پی سی بی (PCB) ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سکول ٹورنامنٹ 2026 میں ہمارے اسکول کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹر باؤلر سعد شاہ کی شاندار کارکردگی! 🏏⚡
​سعد شاہ نے اپنی بہترین باؤلنگ کی بدولت محض 2 میچوں میں 6 وکٹیں حاصل کر کے مخالف ٹیموں کو پریشان کر دیا اور اپنی شاندار صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 🎯💥
​ہمیں اپنے اس نوجوان کھلاڑی پر بے حد فخر ہے

Address

Anghapur
Bunerwal

Telephone

+923329595800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal Public High School Anghapur Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Iqbal Public High School Anghapur Buner:

Shortcuts

Share

Category