Al-Noor Public School Elai Buner

Al-Noor Public School Elai Buner Our vision is educational, ethical and moral excellence. Our objectives are crystal clear; Our cur

Alnoor Public School Elai Prize distribution ceremony 1st term, 2026پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ​منزلوں کی ...
10/09/2026

Alnoor Public School Elai
Prize distribution ceremony 1st term, 2026

پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ​
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد لللہ ھمارےالنور پبلک سکول ایلئ میں فرسٹ ٹرم کا امتحان کامیابی سے اختتام پذیر ہوا اور رزلٹ بھی اناونس ہوا اگر چہ ھماری assessment کافی سخت تھی پھر بھی قابل اور محنتی طلبہ نے کامیابی کے تمغے اپنے نام کئے

ھم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ھمارا final term اس سے بھی کافی بہتر اور desired ایس ایل او کے مطابق ہوگا اور انشاءاللہ اس سے بھی بہتر نتائج حاصل ہونگے

ھم winners طلبہ انکے اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ آئندہ والدین ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا کرینگے اور academics کے ساتھ ساتھ طلبہ کی کردار سازی میں بھی ھم اور والدین اپنی اس نئی پود کو شاندار اور مثالی بنانے میں کامیاب اور سرخرو ہونگے۔

پرنسپل

17/08/2026
السلام علیکم محترم والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ النور پبلک اسکول ایلے کے بوائز اور گرلز دونوں سیکشنز میں پہلے ٹرم کے...
16/08/2026

السلام علیکم محترم والدین!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ النور پبلک اسکول ایلے کے بوائز اور گرلز دونوں سیکشنز میں پہلے ٹرم کے امتحانات بروز منگل، 18 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی امتحانات کے لیے بھرپور تیاری مکمل کروائیں اور انہیں ڈیٹ شیٹ کے مطابق مقررہ دنوں میں باقاعدگی سے امتحانات میں شرکت کے لیے اسکول بھیجیں۔

آپ کے تعاون اور بچوں کی تعلیمی کامیابی میں آپ کی شمولیت ہمارے لیے نہایت اہم ہے۔

انتظامیہ
النور پبلک اسکول ایلے

09/08/2026

کردار سازی ❤️

والدین، تعلیمی اداروں اور معاشرے کے اصلاحی و فلاحی تنظیموں کو بچوں اور خاصکر نوجوانوں کی کردار سازی پر کام کرنا چاہیے،
ھم بیشک جتنے بھی نئے سائینسی تعلیمی دوڑ میں آگے نکلیں ھمارے اخلاقی اقدار بحیثیت مسلمان اور پاکستانیوں کے سب سے بہترین ہونی چاہیئے۔

النور پبلک سکول ایلئ

النور پبلک سکول ایلئ میں اساتذہ کی اہم اجلاس السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ النور پبلک سکول ایلئ انشاءاللہ بروز پیر 3 ...
31/07/2026

النور پبلک سکول ایلئ میں اساتذہ کی اہم اجلاس

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
النور پبلک سکول ایلئ انشاءاللہ بروز پیر 3 آگست 2026 کو گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کھلنے جارہا ہے۔

آج صبح 30جولائی کو پرنسپل آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں درجہ ذیل نکات پر مفصل بحث اور رضامندی ہوئی۔
1۔ فرسٹ ٹرم امتحان
2۔ طلبہ کی چٹھیوں کے کام کی بہترین چیکنگ
3۔ پڑھانے کی جدید ترین اور آسان طریقوں کا استعمال
4۔ اساتذہ کی ٹریننگ
5۔ والدین کی باقاعدہ اور بہتر تعاون کو یقینی بنانا
6۔ تدریسی اور اخلاقی تربیت کے کامیاب طریقوں میں مزیدجدت پیدا کرنا
7۔ والدین میں جو main defaulters ہیں انکو وزٹ کرنا
8۔ سو فیصد حاضری کو یقینی بنانا
9۔ کمزور طلبہ پر زیادہ توجہ دینا
10۔ پڑھنے کے ساتھ ساتھ skills development کے پروگرامز کا انتظام اور انعقاد کرنا

آلحمد لللہ اجلاس میں اساتذہ کی 99% حاضری ہمارے سٹاف کی تدریسی عمل سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے

آللہ کی نصرت اور والدین کی باقاعدہ تعاون سے انشاءاللہ ہم اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو تے رہینگے۔

آپکا خیر آندیش
پرنسپل

27/07/2026

WE ARE HIRING!

Al Noor Public School Elai

Male & Female Teachers Required

Positions Available

Grade 9th & 10th Teachers

Subjects: All Subjects

Requirements

- Qualified and experienced teachers will be preferred.
- Strong subject knowledge and communication skills.
- Passion for quality education and student success.

📍 School: Al Noor Public School Elai

Apply Now and Become a Part of Our Dedicated Teaching Team!

Contact : 03329917866 - 03149917866

27/07/2026

What is Critical thinking?

04/07/2026

موسم گرما کی چھٹیاں 2026

آلنور پبلک سکول ایلئ آج 4 جولائی سے 2 آگست تک بند رہیگی ۔ گرمی کی چھٹیاں 3 آگست بروز پیر ختم ہوکر سکول انشاءاللہ 7:30 بجے صبح کھلیگی ۔

گرمی کی چھٹی میں والدین ان کے بچوں پر یہ کام باقاعدہ طور پر کریں:

1۔ نماز اور تلاوت کلام پاک کرنے کی تلقین اور یقینی بنانا
2۔ موبائل کی غیر ضروری استعمال پر پابندی
3۔ روزانہ ایک باقاعدہ ٹائم ٹیبل پر سکول کا کام یعنی مطالعہ کرنا
4۔ بچوں کو اچھے اخلاق کی تربیت دینا
5۔ انکو کھیل کھود کے صاف اور محفوظ اوقات اور جگہیں فراہم کرنا

پڑھائی میں کسی قسم کی مشکلات کی صورت میں ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کرنا

1. 03329917866
2.03429252057
3. 03139844114

اللہ تعالٰی نے ان بچوں کی بہترین تربیت کی ذمہ داریاں والدین اور اساتذہ کو سونپ دی ہیں تو آئیے کہ ہم ملکر ان ذمہ داریوں کو بطریق احسن نبھائیں۔

بختی گل
پرنسپل

Address

Behind G. H. S Elai
Bunerwal
19290

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:30
Tuesday 07:00 - 13:30
Wednesday 07:00 - 13:30
Thursday 07:00 - 13:30
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923329705023

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Public School Elai Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Noor Public School Elai Buner:

Shortcuts

Share

Category